بائیکاٹ کے بعد قطر نے کتنے سال کیلئے خوراک کا ذخیرہ جمع کر لیا؟حیران کن رپورٹ

7  جون‬‮  2017

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آٹھ ہمسایہ ممالک نے بروز پیر قطر کے ساتھ بارڈ سیل کردیا ہے جس کے بعد قطر کی عوام خوراک کے حوالے سے شدید پریشان ہے ۔ دوحہ نیوز کی تفصیلات کے مطابق قطر چیمبر آف کامرس کے سینئر رکن شیخ خلیفہ بن جاسم محمد الثانی کا کہنا ہے کہ قطر کے پاس اس وقت 12 مہینے کے خوراک کا اسٹاک موجود ہے۔ اگرچہ قطر کا سعودی عرب کے ساتھ بارڈ سیل ہوچکا ہے لیکن پھر بھی قطر کی حماد پورٹ اور ائیرکارگوکے ساتھ خواراک کی تجارت شامل ہے ۔

قطر کے حکام کی خوارک کی 40 کمپنیوں کے مالکان کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے اور نئی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے طے کیے گئے ہیں ۔ جب کہ قطر کی ایران کے ساتھ خوارک کی تجارت جاری ہے اور ایران انہیں گوشت ، پھل ، سبزیاِں ، ڈبل روٹی اور بسکٹ برآمد کرسکتا ہے ۔ واضح رہے کہ قطر کا بارڈر سیل ہونے کے بعد عوام نے بازاروں اور مارکیٹوں کا رخ کرنا شروع کردیا تھا ۔ ہزاروں افراد ایک ہی دن میں اشیاء خوردونوش کی خریداری کے لئے پہنچ گئے تھے۔ ساتھ ہی ساتھ قطری حکومت نے بازاروں اور مارکیٹس کی وڈیو بھی جاری کی تھی جس میں دکھایا گیا تھا بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی چیزیں موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…