انگریزوں نے دہلی پرقبضہ کے بعدکوبراسانپوں کومارنے کے لئے کیاطریقہ اختیارکیاتھا؟انتہائی دلچسپ انکشاف

3  دسمبر‬‮  2015

انگریزوں نے دہلی پرقبضہ کے بعدکوبراسانپوں کومارنے کے لئے کیاطریقہ اختیارکیاتھا؟انتہائی دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دہلی کے دو بڑے دفاع تھے‘ سانپ اور ساون۔ دہلی میں ساون کا مہینہ بہت سخت ہوتا تھا‘ مون سون شروع ہوتے ہی آسمان دریا بن جاتا تھا‘ یہ بارش دہلی کے مضافات کو دلدل بنا دیتی تھی اور یوں فوجی گاڑیاں اور گھوڑے مفلوج ہو کر رہ جاتے تھے‘ بارش کے بعد حبس… Continue 23reading انگریزوں نے دہلی پرقبضہ کے بعدکوبراسانپوں کومارنے کے لئے کیاطریقہ اختیارکیاتھا؟انتہائی دلچسپ انکشاف

بر طانوی شاہی خاندان کے ہم شکل افراد نے سیلفیاں بنوائیں

3  دسمبر‬‮  2015

بر طانوی شاہی خاندان کے ہم شکل افراد نے سیلفیاں بنوائیں

لندن(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں بر طانوی شاہی خاندان کے افراد کے ہم شکل تو بہت ہیں لیکن بر طانیہ میں مو جود ان کے ہم شکل افراد نے کر سمس کی آمد پرکچھ نیا کر نے کی اسپیشل فو ٹو سیشن میں حصہ لیا اور سیلفیاں بنوائیں۔ پرنس ولیم،شہزادی کیٹ،ملکہ الزبتھ،شہزادہ ہیری اور شہزادہ چارلس… Continue 23reading بر طانوی شاہی خاندان کے ہم شکل افراد نے سیلفیاں بنوائیں

بھارتی باشندے نے بالوں سے بس کھینچ کرحیران کردیا

3  دسمبر‬‮  2015

بھارتی باشندے نے بالوں سے بس کھینچ کرحیران کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)کام میں ہو مہارت تو کوئی کام بھی ناممکن نہیں، بھا رت میں ایک شخص نے بالوں کی مدد سے سیکڑوں کلو وزنی بس کوکھینچ کر سب کو حیران کر دیا۔بھارتی شہری نے اپنے لمبے بالوں کو باندھ کر رسی کی مدد سے پانچ ہزارکلو وزنی بس کوکھینچا، اس دوران تماشائی بھی بڑی… Continue 23reading بھارتی باشندے نے بالوں سے بس کھینچ کرحیران کردیا

مونچھوں والی لڑکیوں نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

3  دسمبر‬‮  2015

مونچھوں والی لڑکیوں نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

خانیوال (این این آئی)مونچھوں والی لڑکیوں نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں، لڑکیوں نے چہروں پر مونچھیں لگاکر تاجر کو لوٹنے کی کوشش کی، ہاتھا پائی پر فرار ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق قلی بازار کا تاجر ملک اسلم منگل کو مغرب کی نماز کے بعد اپنے گھر غریب آباد آرہا تھا کہ بلاک نمبر 14میں دو… Continue 23reading مونچھوں والی لڑکیوں نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

دنیا کا خطر ناک ترین جھولا

2  دسمبر‬‮  2015

دنیا کا خطر ناک ترین جھولا

لاس ویگاس(نیوز ڈیسک )ایڈونچر اور تھرلرکے شوقین نوجوان اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کچھ دلچسپ کرنے کی تلاش میں رہتے ہیں۔ شاید ایسے ہی لوگوں کے لئے خطرناک ترین جھولے بنائے جاتے ہیں جن پر سوار ہو کربڑے سے بڑے بہادر انسان کی بھی چیخیں نکل سکتی ہیں۔جی ہاں ا مریکی ریاست نیواڈا… Continue 23reading دنیا کا خطر ناک ترین جھولا

ہنری مور کا بنایا ہوا مجسمہ 27لاکھ ڈالر میں نیلام

2  دسمبر‬‮  2015

ہنری مور کا بنایا ہوا مجسمہ 27لاکھ ڈالر میں نیلام

لندن (نیوز ڈیسک )برطانیہ کے معروف ترین مجسمہ سازوں میں شمار کئے جانے والے آنجہانی ہنری مور کا بنایا ہو نایاب ا مجسمہ لندن میں ہونے والی ایک نیلامی میں فروخت ہو گیا۔Umbilicusنامی یہ مجسمہ آرٹ کے ایک دیوانے نے27لاکھ امریکی ڈالر میں خرید اہے۔مجسموں کے نیلامی کی یہ تقریب’ کرسٹیز‘نامی نیلام گھرمیں منعقد کی… Continue 23reading ہنری مور کا بنایا ہوا مجسمہ 27لاکھ ڈالر میں نیلام

جوڑے نے اپنے گھر میں رولر کوسٹر بنا لی

2  دسمبر‬‮  2015

جوڑے نے اپنے گھر میں رولر کوسٹر بنا لی

ایمسٹرڈیم(نیوز ڈیسک )یوں تو پارکس وغیر ہ میں سیاحوں کے لئے رولر کوسٹرز بنائی جاتی ہیں لیکن نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے تو اپنے گھر میں ہی ایک رولر کوسٹر بنالی۔ جی ہاں سیڑھیوں،کچن ،بیڈ رومز اور تام کمروں کے درمیان سے گزرتی ہوئی اس رولر کوسٹر کا نظارہ بھی کمال… Continue 23reading جوڑے نے اپنے گھر میں رولر کوسٹر بنا لی

خالی ڈبوں سے بنایا گٹار

30  ‬‮نومبر‬‮  2015

خالی ڈبوں سے بنایا گٹار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو کسی بھی شے کو اپنے فن کا استعمال کرتے ہوئے خاص بنا دے،لائبیریا سے تعلق رکھنے والے شخص کو ہی دیکھ لیجئے جس نے پیٹرول کے خالی ڈبے اور لکڑی کے ڈنڈے پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے موسیقی کے آلے میں تبدیل کر ڈالا۔اس… Continue 23reading خالی ڈبوں سے بنایا گٹار

شاہین اور ا±لو کی طرح دکھنے والے پرندے نے ہرین کوحیران کردیا

29  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہین اور ا±لو کی طرح دکھنے والے پرندے نے ہرین کوحیران کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اس کائنات میں ہزاروں نسلوں اور شکلوں کے چرند اور پرند موجود ہیں جن کے رنگ ڈھنگ دیکھ کر انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے لیکن ہالینڈ میں شاہین اور الو کی کی شکل و صورت والے عجیب و غریب پرندے نے جنگلی حیات کے ماہر فوٹو گرافر کو حیرت… Continue 23reading شاہین اور ا±لو کی طرح دکھنے والے پرندے نے ہرین کوحیران کردیا