بھارتی باشندے نے بالوں سے بس کھینچ کرحیران کردیا

3  دسمبر‬‮  2015

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)کام میں ہو مہارت تو کوئی کام بھی ناممکن نہیں، بھا رت میں ایک شخص نے بالوں کی مدد سے سیکڑوں کلو وزنی بس کوکھینچ کر سب کو حیران کر دیا۔بھارتی شہری نے اپنے لمبے بالوں کو باندھ کر رسی کی مدد سے پانچ ہزارکلو وزنی بس کوکھینچا، اس دوران تماشائی بھی بڑی تعداد میں موجود تھے، یہی نہیں ماہر کھلاڑی نیاس دوران پیروں میں رولر اسکیٹس بھی پہنے ہوئے تھے۔ مہارت کے اس مظاہرے کو دیکھ کر شائقین نے خوب داد دی۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…