بھارت‘ غیر معمولی شادی ، دولہا ’کتا‘ دلہن ’کتیا‘ باراتی سب انسان

14  مارچ‬‮  2016

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں ایک ایسی غیر معمولی شادی جس میں دولہا’کتا ‘اور دلہن ’کتیا‘ تھی مگر باراتی سب انسان تھے اور وہ بھی پانچ ہزار۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع کاؤ شمبی کے گاؤں پاوارا میں اس غیر معمولی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ، دولہا کو بھرپور سجایا سنوارا گیا اور بھنگڑے اورڈی جے کی دھنوں پر رقص کرتےپانچ ہزار سے زائد باراتی کار پرسوار دلہن کو لینے پہنچ گئے۔ دلہن والوں نے بارات کا بھرپور استقبال کیا اور روایتی بھارتی کھانے ان کی تواضح کےلئے پیش کیے گئے،یہ شادی تمام ہندو رسم و رواج کے تحت انجام پائی۔جنگ رفیق مانگٹ کے مطابق دولہا’شہاگن‘ کا تعلق بسنت ترپاٹھی سے جب کہ دلہن’ شہا گنیا ‘کا تعلق جنگ بہادر سے تھا، جنگ بہادر والوں نے دلہن کو آنسوؤں کے ساتھ رخصت کیا اور دولہا کار میں اپنی دلہن کو لے کر رخصت ہوگیا۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…