فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا اپنے مداحوں کیلئے انوکھا چیلنج

6  جنوری‬‮  2016

نیویارک(نیوز ڈیسک)فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے فیس بک پر موجود اپنے 47ملین مداحوں کو انوکھا چیلنج دیا ہے جس میں انہیں کچھ وقت کے لئے فیس بک چھوڑ کر دوڑنے اور ورزش کرنے کا کہا ہے۔مارک زکر برگ نے فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ میں نے 2016میں365میل دور تک دوڑنے کا ارادہ کیا اور میں چاہتا ہوں کہ میرے فالوروز بھی ایسا ہی کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ کوئی مشکل کا م نہیں اگر ہم روزانہ ایک میل بھی خود کو فٹ رکھنے کے لئے دوڑیں تو سال کے365میل بن جائیں گے جس میں صرف روز کے 10منٹ کا وقت درکار ہوگا۔مارک زکر برگ نے نئے سال کو A Year Of Runningکا نام دیا ہے اور کہا ہے کہ لوگ اپنے تجربات فیس بک پر بھی شیئر کریں



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…