ایک عام عادت دنیا بھر میں جان لیوا امراض کا باعث بنتی ہے،طبی تحقیق

7  ستمبر‬‮  2018

ایک عام عادت دنیا بھر میں جان لیوا امراض کا باعث بنتی ہے،طبی تحقیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے ایک چوتھائی یا ایک ارب 40 کروڑ سے زائد افراد اپنی ایک عام عادت کے باعث ذیابیطس ٹائپ ٹو، ڈیمینشیا، کینسر اور خون کی شریانوں سے جڑی بیماریوں جیسے جان لیوا امراض کے خطرے کی زد میں ہیں۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کے زیرتحت ہونے والی ایک طبی تحقیق… Continue 23reading ایک عام عادت دنیا بھر میں جان لیوا امراض کا باعث بنتی ہے،طبی تحقیق

بالوں کی قبل از وقت سفیدی دور کرنے کے آسان ٹوٹکے

7  ستمبر‬‮  2018

بالوں کی قبل از وقت سفیدی دور کرنے کے آسان ٹوٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہر ایک کو اس کا سامنا ہوتا ہے اور متعدد افراد تو سیکڑوں بلکہ ہزاروں روپے اسے چھپانے میں لگا دیتے ہیں اور وہ ہیں سر کے سفید بال۔ سفید بال بڑھاپے کی واضح علامات میں سے ایک مانے جاتے ہیں مگر ہر ایک انہیں دیکھ کر خوش نہیں ہوتا خاص طور… Continue 23reading بالوں کی قبل از وقت سفیدی دور کرنے کے آسان ٹوٹکے

جگر کے لیے فائدہ مند اور نقصان دہ غذائیں

7  ستمبر‬‮  2018

جگر کے لیے فائدہ مند اور نقصان دہ غذائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جگر انسانی جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جو غذا کو ہضم ہونے، توانائی کے ذخیرے اور زہریلے مواد کو نکالنے کا کام کرتا ہے۔ تاہم مختلف عادات یا وقت گزرنے کے ساتھ جگر کو مختلف امراض کا سامنا ہوسکتا ہے اور وائرسز جیسے ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی سمیت دیگر جان لیوا… Continue 23reading جگر کے لیے فائدہ مند اور نقصان دہ غذائیں

ناشتے میں یہ کھانا ذیابیطس جیسے مرض کو دور رکھے

6  ستمبر‬‮  2018

ناشتے میں یہ کھانا ذیابیطس جیسے مرض کو دور رکھے

سوئیڈن(مانیٹرنگ ڈیسک)ناشتے میں مخصوص غذا کا استعمال زندگی میں ذیابیطس ٹائپ ٹو جیسے خاموش قاتل مرض کا شکار ہونے سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہ بات سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Chalmers یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ناشتے میں ایک پیالہ دلیہ یا رائی… Continue 23reading ناشتے میں یہ کھانا ذیابیطس جیسے مرض کو دور رکھے

بانجھ پن کو زندگی سے دور رکھنا بہت آسان

6  ستمبر‬‮  2018

بانجھ پن کو زندگی سے دور رکھنا بہت آسان

اسپین(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل بانجھ پن ایک سنگین مسئلہ بنتا جارہا ہے اور بیشتر جوڑے اس کی وجہ سے پریشانی کا شکار رہتے ہیں، خصوصاً مردوں میں یہ مسئلہ زیادہ بڑھ رہا ہے۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ اس سے بچنا بہت آسان ہے اور بس ایک عام چیز کو روز کھانا اس سنگین… Continue 23reading بانجھ پن کو زندگی سے دور رکھنا بہت آسان

کیا مچھلی کے تیل کے کیپسول پر پیسے خرچ کرنے چاہئیں؟

6  ستمبر‬‮  2018

کیا مچھلی کے تیل کے کیپسول پر پیسے خرچ کرنے چاہئیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے سنا ہوگا کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز ایسے صحت مند فیٹس ہیں جو دل کو صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ اور تمام طبی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کے حصول کا بہترین ذریعہ آئلی فش کا استعمال ہے۔ مگر کیا مچھلی کے تیل… Continue 23reading کیا مچھلی کے تیل کے کیپسول پر پیسے خرچ کرنے چاہئیں؟

مونا لیزا کی پینٹنگ کا راز کھل گیا

6  ستمبر‬‮  2018

مونا لیزا کی پینٹنگ کا راز کھل گیا

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) صدیوں بعد مونا لیزا کی پینٹنگ کا ‘راز’ کھل گیا اگر مصوری کی دنیا کی بات کی جائے تو اطالوی مصور لیونارڈو ڈی ونچی کی پینٹنگ مونا لیزا مقبول ترین قرار دی جاسکتی ہے۔ یہ پینٹنگ 1516 میں مکمل ہوئی تھی اور صدیوں سے لوگوں کے اندر یہ تجسس موجود ہے کہ… Continue 23reading مونا لیزا کی پینٹنگ کا راز کھل گیا

چارسدہ میں ڈیڑھ سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

6  ستمبر‬‮  2018

چارسدہ میں ڈیڑھ سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) چارسدہ کی یونین کونسل سرکئی ٹیٹارہ میں پولیو کیس سامنےآگیا۔ محکمہ صحت کے مطابق ارسلان نامی ڈیڑھ سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور بچے میں پولیو کا پی ون وائرس پایا گیا ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ یہ رواں سال صوبے میں پولیو کا یہ پہلا کیس… Continue 23reading چارسدہ میں ڈیڑھ سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

پانچ منٹ میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ممکن

5  ستمبر‬‮  2018

پانچ منٹ میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ممکن

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بریسٹ کینسرریسرچ فاؤنڈیشن (بی سی آر ایف) کے اعداد و شمار کے مطابق صرف 2015 میں ہی دنیا بھر میں 23 لاکھ سے زائد جب کہ 2012 میں 17 لاکھ خواتین چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہوئیں۔ یہی نہیں بلکہ چھاتی کا کینسر مرد و خواتین میں کینسر کا دوسرا بڑا مرض بھی… Continue 23reading پانچ منٹ میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ممکن