گلے کی سوزش سے نجات کے لئے گھریلو آسان نسخے

13  ‬‮نومبر‬‮  2018

گلے کی سوزش سے نجات کے لئے گھریلو آسان نسخے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما کے ساتھ ہی اکثر افراد نزلہ زکام کا شکار ہوجاتے ہیں مگر بہتی ناک ہی بڑا مسئلہ نہیں بلکہ اس کو زیادہ تکلیف دہ بنانے والا عنصر گلے کی سوزش بنتی ہے جو کھانا نگلنا مشکل جبکہ بستر پر کروٹیں بدلنے پر مجبور کردیتی ہے۔ صبح گلے میں کانٹے چبھنے… Continue 23reading گلے کی سوزش سے نجات کے لئے گھریلو آسان نسخے

کیا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے شہد چینی کا اچھا متبادل ہے؟

13  ‬‮نومبر‬‮  2018

کیا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے شہد چینی کا اچھا متبادل ہے؟

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ ذیابیطس کا شکار ہوجائے تو زندگی کافی تلخ محسوس ہوسکتی ہے خصوصاً اگر آپ کو میٹھا کھانا زیادہ پسند ہو۔ تاہم ذیابیطس کے مریضوں کی غذا ضروری نہیں کہ تمام میٹھی اشیاءسے پاک ہو، بلکہ آپ کو غذاﺅں میں گلسیمک انڈیکس (جی آئی) پر نظر رکھنا ہوتی ہے۔ جی آئی ایک… Continue 23reading کیا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے شہد چینی کا اچھا متبادل ہے؟

بالوں کو گرنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے ؟ آسان طریقہ جانئے

13  ‬‮نومبر‬‮  2018

بالوں کو گرنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے ؟ آسان طریقہ جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کے بالوں کا گھنا پن کم ہونے لگے اور درمیان میں چاند کی طرح جلد نمایاں ہونے لگے تو اکثر افراد خصوصی شیمپوز، سپلیمنٹس اور علاج پر ہزاروں یا لاکھوں روپے رچ کردیتے ہیں، مگر ایک آسان اور مفت طریقے کو نہیں آزماتے جس کی حمایت سائنس بھی کرتی ہے۔… Continue 23reading بالوں کو گرنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے ؟ آسان طریقہ جانئے

نمونیا سے 2030 تک ایک کروڑ سے زائد بچوں کی اموات کا خطرہ ہے : نئی تحقیق

13  ‬‮نومبر‬‮  2018

نمونیا سے 2030 تک ایک کروڑ سے زائد بچوں کی اموات کا خطرہ ہے : نئی تحقیق

نیویارک(این این آئی)نمونیا 2030 تک ایک کروڑ 10 لاکھ بچوں کی اموات کا باعث بن سکتا ہے خصوصاً غربت کے شکار طبقے سب سے زیادہ خطرے کی زد میں ہوں گے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیو دی چلڈرن اور جان ہوپکنز یونیورسٹی کی جاری کردہ تحقیق میں دریافت… Continue 23reading نمونیا سے 2030 تک ایک کروڑ سے زائد بچوں کی اموات کا خطرہ ہے : نئی تحقیق

پاکستان اور چین کے درمیان وائرل امراض کی تحقیق پرمعاہدہ

12  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان اور چین کے درمیان وائرل امراض کی تحقیق پرمعاہدہ

کراچی(آئی این پی)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس)جامعہ کراچی اور چین کے تحقیقی ادارے وہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی،چائنیز اکیڈمی آف سائنسزکے درمیان ایک مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط ہوئے ہیں جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان نہ صرف ’’وائرولوجی‘‘بلکہ تحقیقی و تعلیمی تعاون کو مزید… Continue 23reading پاکستان اور چین کے درمیان وائرل امراض کی تحقیق پرمعاہدہ

اسٹرابیری میں سوئیاں چھپانے کے الزام میں خاتون گرفتار

12  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسٹرابیری میں سوئیاں چھپانے کے الزام میں خاتون گرفتار

کینبرا (این این آئی)آسٹریلیا کی پولیس نے کہاہے کہ انہوں نے اسٹرابیری میں چھپی ہوئی سوئیوں کے واقعات کی تحقیقات کے بعد ایک 50 سالہ خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کوئینز لینڈ پولیس سروس نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئنزلینڈ میں مبینہ طور پر اسٹرابیری میں سوئیاں چھپانے کے الزام… Continue 23reading اسٹرابیری میں سوئیاں چھپانے کے الزام میں خاتون گرفتار

آسٹریلیا کی فٹس اسٹار نے بڑھتے ہوئے وزن سے چھٹکارا پانے کا راز بتادیا

12  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسٹریلیا کی فٹس اسٹار نے بڑھتے ہوئے وزن سے چھٹکارا پانے کا راز بتادیا

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کی فٹس اسٹارسوفی ایلین نے بڑھتے ہوئے وزن سے چھٹکارا پانے کا راز بتایا ہے جو ان کے مطابق صرف ورزش سے کہیں زیادہ ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سوفی ایلن اپنی ورزش سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز انسٹا گرام پر اپلوڈ کرتی رہتی ہیں اور اب انہوں نے وزن… Continue 23reading آسٹریلیا کی فٹس اسٹار نے بڑھتے ہوئے وزن سے چھٹکارا پانے کا راز بتادیا

نمونیا اور اس کی علامات سے آگاہی حاصل کریں

12  ‬‮نومبر‬‮  2018

نمونیا اور اس کی علامات سے آگاہی حاصل کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج دنیا بھر میں نمونیا سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق ترقی پذیر ممالک میں شیر خوار بچوں کی اموات کی بڑی وجہ نمونیا ہے۔ نمونیا دارصل نظام تنفس کے راستے یا پھیپھڑوں میں انفیکشن کو کہا جاتا ہے۔ اس کی ابتدائی علامات نزلہ اور… Continue 23reading نمونیا اور اس کی علامات سے آگاہی حاصل کریں

کیا چہرے پر پڑنے والے گڑھے یا ڈِمپل اچھے لگتے ہیں؟

12  ‬‮نومبر‬‮  2018

کیا چہرے پر پڑنے والے گڑھے یا ڈِمپل اچھے لگتے ہیں؟

انگلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا یہ کہنا غلط ہوگا کہ مسکراتے ہوئے چہرے پر پڑنے والے گڑھے یا ڈِمپل اچھے لگتے ہیں؟ لیکن ایسا کیوں ہے کہ آخر بہت کم لوگوں کے چہروں پر یہ ڈِمپل مسکراہٹ کے دوران نظر آتے ہیں۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس حوالے… Continue 23reading کیا چہرے پر پڑنے والے گڑھے یا ڈِمپل اچھے لگتے ہیں؟