متوازن غذا اور ورزش کو معمول بنانا توند کی چربی گھٹانے کا سب سے موثر طریقہ

12  ‬‮نومبر‬‮  2018

متوازن غذا اور ورزش کو معمول بنانا توند کی چربی گھٹانے کا سب سے موثر طریقہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا پیٹ اور کمر کے بڑھتی چربی یا آسان الفاظ میں توند سے نجات میں مشکل کا سامنا ہے؟ تو آپ اکیلے نہیں، دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو اس تجربے کا سامنا ہوتا ہے۔ ڈائٹنگ سے لے کر جم جانے تک متعدد طریقوں سے لوگ توند سے نجات پانے کی کوشش… Continue 23reading متوازن غذا اور ورزش کو معمول بنانا توند کی چربی گھٹانے کا سب سے موثر طریقہ

فیس بک کے زیادہ استعمال کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

12  ‬‮نومبر‬‮  2018

فیس بک کے زیادہ استعمال کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

برطانیہ،اٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا بہت زیادہ استعمال خصوصاً تصاویر اور سیلفیز کو بہت زیادہ پوسٹ کرنا نرگسیت یا یوں کہہ لیں کہ ایک ذہنی عارضے کا امکان بڑھاتا ہے۔ یہ بات برطانیہ اور اٹلی کی یونیورسٹیوں کی مشترکہ تحقیق میں سامنے آئی۔ سوانسیا یونیورسٹی اور میلان یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں… Continue 23reading فیس بک کے زیادہ استعمال کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

صرف 7دن میں پیٹ کی چربی ختم اور آپ پھر سے سمارٹ نظر آئیں، ایسا جادوئی ٹوٹکا جس سے اب تک ہزاروں افراد فائدہ اٹھا چکے ہیں

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

صرف 7دن میں پیٹ کی چربی ختم اور آپ پھر سے سمارٹ نظر آئیں، ایسا جادوئی ٹوٹکا جس سے اب تک ہزاروں افراد فائدہ اٹھا چکے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑھا ہوا پیٹ اور موٹاپا آج کل خواتین وحضرات میں عام دیکھا جا سکتا ہے جو نہ صرف صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے بلکہ اس سے نجات کیلئے یہ خواتین و حضرات کئی کئی دن بھوکا رہنے کے ساتھ ساتھ انتہائی تھکا دینے والی ورزشیں بھی کرتے نظر آتے ہیں مگر اب… Continue 23reading صرف 7دن میں پیٹ کی چربی ختم اور آپ پھر سے سمارٹ نظر آئیں، ایسا جادوئی ٹوٹکا جس سے اب تک ہزاروں افراد فائدہ اٹھا چکے ہیں

بھارت : زیکا وائرس بے قابو ، 136مریض زیر علاج ،وائرس کے پھیلاؤکی جانچ پڑتال جاری ہے ،وزیر صحت

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارت : زیکا وائرس بے قابو ، 136مریض زیر علاج ،وائرس کے پھیلاؤکی جانچ پڑتال جاری ہے ،وزیر صحت

نئی دہلی(آئی این پی)ریاستی وزیر صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ زیکا وائرس کا پھیلاؤ مغربی ہندوستانی ریاست راجستھان میں زیادہ پایا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ ابھی تک زیکا وائرس کی وجہ سے ریاست میں کوئی موت نہیں ہوئی اور زیکا وائرس کے136متاثرین کو علاج فراہم کیا جارہا ہے، انہوں… Continue 23reading بھارت : زیکا وائرس بے قابو ، 136مریض زیر علاج ،وائرس کے پھیلاؤکی جانچ پڑتال جاری ہے ،وزیر صحت

صبح اٹھتے ہی سستی بھگانے کا آسان طریقہ

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

صبح اٹھتے ہی سستی بھگانے کا آسان طریقہ

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) صبح اٹھتے ہی اکثر افراد کا دل نہیں کرتا کہ وہ بستر سے اٹھیں یا آسان الفاظ میں کہیں تو ان پر ایسی سستی طاری ہوتی ہے جو کافی دیر تک دور نہیں ہوتی۔ مگر اٹھنے کے ساتھ ہی بستر سے باہر قدم نکالنے سے بھی پہلے یہ کام کرنا سستی کو فوری… Continue 23reading صبح اٹھتے ہی سستی بھگانے کا آسان طریقہ

جسم میں پانی کی کمی دور کرنے میں مددگار غذائیں

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

جسم میں پانی کی کمی دور کرنے میں مددگار غذائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ آپ کئی کئی گھنٹے اپنے کام میں مصروف رہنے کے باعث پانی پینا بھول جاتے ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہوتا ہے کیونکہ جسم کو اس سیال کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ اپنے افعال مناسب طریقے سے جاری رکھ سکے جبکہ توانائی اور… Continue 23reading جسم میں پانی کی کمی دور کرنے میں مددگار غذائیں

پیروں کی موچ جلد ٹھیک کرنے میں مددگار گھریلو ٹوٹکے

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

پیروں کی موچ جلد ٹھیک کرنے میں مددگار گھریلو ٹوٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر ایسا ہوتا ہے جب آرام سے چلتے چلتے اچانک پیر لڑکھڑا کر مڑ جاتا ہے اور فرد لوٹ پوٹ ہوکر رہ جاتا ہے کیونکہ موچ ایسا ہی تکلیف دہ عارضہ ہے۔ درحقیقت یہ انتہائی عام انجری ہے جس کا شکار کوئی بھی ہوسکتا ہے اور ضروری نہیں دوڑتے ہوئے ایسا ہو،… Continue 23reading پیروں کی موچ جلد ٹھیک کرنے میں مددگار گھریلو ٹوٹکے

سر کی خشکی ختم کرنے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

سر کی خشکی ختم کرنے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  موسمِ سرما کی آمد کے ساتھ ہی ہرکسی کو سر میں بہت زیادہ خشکی کی شکایت ہوجاتی ہے جس کے لیے کچھ لوگ تو مہنگے شیمپو بھی استعمال کرتے ہیں مگر انہیں کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں موسمِ سرما کی آمد آمد ہے۔ لوگ سردی… Continue 23reading سر کی خشکی ختم کرنے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

بغیر دردکش ادویات کے بھی آپ سردرد سے صرف 10 سیکنڈ میں نجات حاصل کرسکتے ہیں

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

بغیر دردکش ادویات کے بھی آپ سردرد سے صرف 10 سیکنڈ میں نجات حاصل کرسکتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سردرد ایسا نہیں جو کسی خوشگوار احساس کا باعث بن سکے، خاص طور پر اگر وہ دفتر ، کام کرتے ہوئے یا سڑک پر آپ کو اپنا شکار بنائے اور آپ کے پاس درد کش ادویات بھی نہ ہوں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک انتہائی سادہ طریقہ آزمانے پر… Continue 23reading بغیر دردکش ادویات کے بھی آپ سردرد سے صرف 10 سیکنڈ میں نجات حاصل کرسکتے ہیں