وہ عام بیماری جومردوں اورخواتین میں بانجھ پن کی وجہ بن جاتی ہے

26  فروری‬‮  2019

وہ عام بیماری جومردوں اورخواتین میں بانجھ پن کی وجہ بن جاتی ہے

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک)ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے۔اور اب طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ذیابیطس مرد و خواتین دونوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔امریکا میں… Continue 23reading وہ عام بیماری جومردوں اورخواتین میں بانجھ پن کی وجہ بن جاتی ہے

کینسر سے بچاو میں‌ لہسن اور پیاز کا اہم کردار، طبی تحقیق

26  فروری‬‮  2019

کینسر سے بچاو میں‌ لہسن اور پیاز کا اہم کردار، طبی تحقیق

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ سائنسی تحقیق کے مطابق پیاز اور لہسن کینسر کے خلاف تحفظ فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوئے ہیں۔ یہ انکشاف چائنہ میڈیکل یونیورسٹی کی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔روزمرہ استعمال ہونے والی سبزیوں گندنا( لیکس)، ہری پیاز اور اس نسل سے تعلق رکھنے والی دیگر سبزیاں بھی سرطان جیسے موذی مرض کو… Continue 23reading کینسر سے بچاو میں‌ لہسن اور پیاز کا اہم کردار، طبی تحقیق

ریڑھ کی ہڈی بھی ’’سوچنے‘‘ کا کام کرتی ہے

26  فروری‬‮  2019

ریڑھ کی ہڈی بھی ’’سوچنے‘‘ کا کام کرتی ہے

کینیڈا(مانیٹرنگ ڈیسک)قارئین کو یاد ہوگا کہ چند ماہ قبل ہم نے حرام مغز میں چھپے دماغ کے ایک نئے گوشے کی دریافت کا اعلان کیا تھا اور اب خبر یہ ہے کہ ریڑھ کی ہڈی عین دماغ کی طرح بعض معلومات کی پروسیسنگ میں مدد دیتی ہے۔ اس سے قبل ہم سمجھتے آئے ہیں سوچنے… Continue 23reading ریڑھ کی ہڈی بھی ’’سوچنے‘‘ کا کام کرتی ہے

دفتر میں سونے کے لیے آرام دہ ڈیسک تیار

26  فروری‬‮  2019

دفتر میں سونے کے لیے آرام دہ ڈیسک تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر میں ایک طویل دن گزارنے کے دوران دن کے بیچ میں وقفہ کرنے اور آرام کرنے کا دل چاہتا ہے تاہم غیر آرام دہ کرسیاں ایسا کرنے میں رکاوٹ بن جاتی ہیں۔ تاہم اب ایک ایسی ڈیسک بنا لی گئی ہے جو آرام کرنے کی سہولت بھی فراہم کرسکتی ہے۔… Continue 23reading دفتر میں سونے کے لیے آرام دہ ڈیسک تیار

نشے کی لعنت سے نجات کے لیے مصر میں پہلا سرکاری اسپتال مختص

26  فروری‬‮  2019

نشے کی لعنت سے نجات کے لیے مصر میں پہلا سرکاری اسپتال مختص

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں تمباکو نوشی سے نجات پانے میں مدد کے لیے پہلی بار اسپتال مختص کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ العباسیہ اسپتال کو نشے کی لعنت سے علاج کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ مصرمیں تمباکو نوشی میں سے… Continue 23reading نشے کی لعنت سے نجات کے لیے مصر میں پہلا سرکاری اسپتال مختص

تھرپارکر: رواں ماہ غذائی قلت سے 48 بچے انتقال کرگئے

25  فروری‬‮  2019

تھرپارکر: رواں ماہ غذائی قلت سے 48 بچے انتقال کرگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تھرپارکرمیں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا مزید تین بچے انتقال کرگئے ،رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد48 ہوگئی ہے۔تھرپارکر کےسول اسپتال مٹھی میں تین بچےانتقال کرگئے،ذرائع محکمہ صحت کے مطابق تینوں بچوں کی ہلاکتیں چوبیس گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں ،8 ماہ… Continue 23reading تھرپارکر: رواں ماہ غذائی قلت سے 48 بچے انتقال کرگئے

خون کا نیا ٹیسٹ، جو درد کی پیمائش کرسکتا ہے

25  فروری‬‮  2019

خون کا نیا ٹیسٹ، جو درد کی پیمائش کرسکتا ہے

انڈیانا پولس (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی جسم کے کسی بھی حصے میں درد کو ناپنے کے لیے ابتک کوئی آلہ نہیں بنایا جاسکا تاہم اب اس کے لیے خون کا ایک ٹیسٹ ضرور وضع کرلیا گیا ہے۔انڈیانا یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ماہرین نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو مریضوں میں درد کی شدت… Continue 23reading خون کا نیا ٹیسٹ، جو درد کی پیمائش کرسکتا ہے

ہماری غذاؤں کی تاثیر دن بہ دن کیوں تبدیل ہو رہی ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات،80کروڑ زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

25  فروری‬‮  2019

ہماری غذاؤں کی تاثیر دن بہ دن کیوں تبدیل ہو رہی ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات،80کروڑ زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

لاہور( این این آ ئی )حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق ہماری فضا میں کاربن اخراج کی بڑھتی ہوئی مقدار ہماری غذاؤں کی تاثیر کو تبدیل کر رہی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ صحتمند غذائیں جیسے پھل اور سبزیاں اپنی غذائیت کھو رہی ہیں اور ان کا صحت پر ممکنہ اثر… Continue 23reading ہماری غذاؤں کی تاثیر دن بہ دن کیوں تبدیل ہو رہی ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات،80کروڑ زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

طویل عرصے تک جوان رہنے کا ہربل فارمولا جانئے

24  فروری‬‮  2019

طویل عرصے تک جوان رہنے کا ہربل فارمولا جانئے

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں سینکڑوں سال سے ایک پودا جوانی برقرار رکھنے اور طویل زندگی کے لیے بہت مشہور ہے۔ اس پودے کو اشتیبا کہتے ہیں اور اب اس کے سائنسی ثبوت بھی مل چکے ہیں۔ماہرین نے ایک تازہ تحقیق کے بعد کہا ہے کہ اشتیبا میں ایک خاص مرکب (کمپاؤنڈ) پایاجاتا ہے جو خلوی… Continue 23reading طویل عرصے تک جوان رہنے کا ہربل فارمولا جانئے