کروناانجکشن کی پاکستان میں تیاری ، مہلک وباء کے مریض کے علاج کیلئے کتنے انجکشن کا مکمل کورس ہو گا ؟ پاکستان پانچوں ملک بن گیا

12  جون‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ( ڈریپ) کے ڈرگ رجسٹریشن بورڈ نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے ریمیڈس ویر (Remdesvir) انجکشن تیار کرنے کیلئے 15 فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو لائسنس دینے کی منظوری دے دی۔ قیمت مقرر ہونے کے بعد کمپنیوں کو انجکشن فروخت کرنے کی اجازت ہوگی۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ڈرگ رجسٹریشن بورڈ نے 17 کمپنیوں کی درخواستیں نامکمل اور مختلف اعتراضات کے باعث

مسترد کر دیں، امریکہ، برطانیہ، یورپین یونین اور جاپان کے بعد پاکستان پانچواں ملک ہے جس نے مذکورہ انجکشن کی تیاری کی منظوری دی ہے۔کورونا وائرس کے مریض کے علاج کیلئے 11 انجکشن کا مکمل کورس ہوگا، ڈرگ رجسٹریشن بورڈ کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں 32 فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی درخواستوں کاجائزہ لیا گیا، کورونا وائرس کے علاج کیلئے دو قسم کے ریمیڈس ویر (Remdesvir)انجکشن کی تیاری کیلئے درخواستیں دی گئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…