حمزہ عباسی کا ڈیمز کیلئے 3 لاکھ روپے کا عطیہ

11  جولائی  2018

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مشہور اداکار اور اینکر پرسن حمزہ عباسی نے حال ہی میں رقم عطیہ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق حمزہ عباسی نے پاکستان میں نئے ڈیمز بنانے کیلئے جمع

ہونیوالے فنڈز میں اپنا حصہ ڈالاہے۔ حمزہ نے 3 لاکھ روپے کی رقم فنڈ میں دی ہے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے پاکستان میں نئے ڈیم بنانے کیلئے عام شہریوں سے رقم کی اپیل کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…