بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان

3  مئی‬‮  2024

بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے لیکن میں مرنے سے نہیں ڈرتا، غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا۔برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف کے لیے جیل سے خصوصی طور پر لکھی گئی اپنی تحریر میں سابق وزیر اعظم نے کہا… Continue 23reading بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان

اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ‘آئی کیوب قمر’ چاند پر روانہ

3  مئی‬‮  2024

اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ‘آئی کیوب قمر’ چاند پر روانہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، تاریخی خلائی مشن ‘آئی کیوب قمر’ چین کے وینچینگ خلائی سینٹر سے روانہ ہوگیا جس کے بعد پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا چھٹا ملک بن گیا ہے۔سیٹلائٹ آئی کیوب قمر جمعہ کو2 بجکر 27 منٹ پر… Continue 23reading اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ‘آئی کیوب قمر’ چاند پر روانہ

ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے

3  مئی‬‮  2024

ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے

انقرہ(این این آئی)ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات مکمل طور پر منقطع کر دئیے۔جمعرات کوغیرملکی میڈیا کے مطابق ترک ذرائع نے بتایاکہ ترکیہ نے اسرائیل سے اپنی تمام تجارت روک دی ہے اور آج سے اسرائیل سے تمام درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے ترکیہ کے اقدام پر… Continue 23reading ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے

اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف

2  مئی‬‮  2024

اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کو مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں،پاک فضائیہ ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اتری ہے،کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت پر پوری دنیا کی خاموشی وہاں گونجنے… Continue 23reading اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف

قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری

1  مئی‬‮  2024

قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کرتے ہوئے ویب سائٹ پر 83اراکین کی فہرست جاری کردی ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے منتخب ہو کر ایوان میں پہنچنے والے اراکین کی… Continue 23reading قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری

علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان

29  اپریل‬‮  2024

علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میری میڈیا ٹاک پر پابندی لگا کر میرے بنیادی حقوق ختم کر دیے گئے ہیں، میں… Continue 23reading علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

29  اپریل‬‮  2024

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ن لیگ کے مرکزی رہنما و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کیا ہے جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جو فوری نافذ العمل ہو گا۔چوہدری پرویز الٰہی اس سے قبل نائب… Continue 23reading اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان

29  اپریل‬‮  2024

شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سوال اٹھایا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ جو نتائج دے، اس پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گے، جو ہمارے محکوم ہونے چاہیے تھے، وہ ہمارے آقا بنے ہوئے ہیں،حکومت میں موجود جماعتوں کے سینئر لوگ مینڈیٹ پر سوال اٹھا رہے ہیں، ہم نے… Continue 23reading شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

27  اپریل‬‮  2024

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی اجازت دیے جانے… Continue 23reading عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی