حکومت کے شیڈول بینکوں سے حاصل کردہ قرضے 99 فیصد تک تجاوز،ایک ہفتے کے دوران قرض 4 کھرب 43 ارب 50 کروڑ سے 8 کھرب 99 ارب روپے تک جا پہنچا

24  ستمبر‬‮  2019

حکومت کے شیڈول بینکوں سے حاصل کردہ قرضے 99 فیصد تک تجاوز،ایک ہفتے کے دوران قرض 4 کھرب 43 ارب 50 کروڑ سے 8 کھرب 99 ارب روپے تک جا پہنچا

کراچی( آن لائن )حکومت کی جانب سے شیڈول بینکوں سے لیے گئے قرضے 13 ستمبر کو اختتام پذیر ہونے والے ایک ہفتے کے دوران ہی 99 فیصد تک تجاوز کر گئے ہیں. مرکزی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 6 ستمبر سے 13 ستمبر تک حکومت کا قرض 4 کھرب 43 ارب 50 کروڑ… Continue 23reading حکومت کے شیڈول بینکوں سے حاصل کردہ قرضے 99 فیصد تک تجاوز،ایک ہفتے کے دوران قرض 4 کھرب 43 ارب 50 کروڑ سے 8 کھرب 99 ارب روپے تک جا پہنچا

آئی ایم ایف نے کس ملک کی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی ؟ جانئے

24  ستمبر‬‮  2019

آئی ایم ایف نے کس ملک کی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی ؟ جانئے

نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ترکی بیرونی اور اندرونی خطرات کا شکار ہے۔ اگر انقرہ حکومت نے مزید اصلاحات نافذ نہ کیں تو معیشت کی مضبوط اور پائیدار ترقی نہیں ہوسکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کے ماہرین کی ایک ٹیم نے ترکی کا… Continue 23reading آئی ایم ایف نے کس ملک کی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی ؟ جانئے

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

24  ستمبر‬‮  2019

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

سنگاپور( آن لائن )عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔سعودی عرب کی جانب سے آرام کو میں بحالی و مرمت کے کام کے بعد ریفائنریز کی استعداد کار 75 فیصد تک بحال ہونے کے اعلان نے تیل مارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب کیئے ہیں سنگا پور مرکنٹائل میں اکتوبر کے لئے… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ، شدید اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،ڈالراور سونا مزید مہنگا

23  ستمبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک مارکیٹ، شدید اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،ڈالراور سونا مزید مہنگا

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو شدید اتار چڑھاؤ کے بعد مندی چھاگئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس359.89 پوائنٹس کی کمی سے31751.21پوائنٹس کی سطح پر آگیاجب کہ شیئرزکی فروخت کا دباؤ بڑھنے کے باعث65.79 فی صد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ، شدید اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،ڈالراور سونا مزید مہنگا

سعودیہ سے تیل فراہمی میں کمی، مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا،جانتے ہیں فی بیرل کتنے ڈالر کا ہوگیا؟

23  ستمبر‬‮  2019

سعودیہ سے تیل فراہمی میں کمی، مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا،جانتے ہیں فی بیرل کتنے ڈالر کا ہوگیا؟

ریاض، دبئی( آن لائن )سعودی عرب سے تیل کی فراہمی میں کمی آنے اور مشرق وسطی میں کشیدگی کے بڑھنے کی باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ برینٹ کروڈ فیوچرز میں تیل کی قیمت بڑھ کر فی بیرل 65.50 ڈالر ہوگئی۔امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ فیوچرز میں… Continue 23reading سعودیہ سے تیل فراہمی میں کمی، مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا،جانتے ہیں فی بیرل کتنے ڈالر کا ہوگیا؟

حکومت کو ایک ماہ میں 152 ارب روپے کے پرائز بانڈز واپس مل گئے،سی ڈی این ایس

23  ستمبر‬‮  2019

حکومت کو ایک ماہ میں 152 ارب روپے کے پرائز بانڈز واپس مل گئے،سی ڈی این ایس

اسلام آباد( آن لائن ) عوام الناس نے 40 ہزار روپے مالیت والے پرائز بانڈز واپس کرکے رقوم حاصل کرلی ہیں۔ حکومت کی جانب سے جون 2019 سے 40 ہزار روپے مالیت والے پرائز بانڈز کی فروخت پرپابندی عائد کردی گئی ہے البتہ لوگوں کو یہ سہولت دی گئی ہے کہ وہ آئندہ سال مارچ… Continue 23reading حکومت کو ایک ماہ میں 152 ارب روپے کے پرائز بانڈز واپس مل گئے،سی ڈی این ایس

ڈالر نے روپے کو پچھاڑ دیا ،کاروباری ہفتے کے پہلے روز قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟

23  ستمبر‬‮  2019

ڈالر نے روپے کو پچھاڑ دیا ،کاروباری ہفتے کے پہلے روز قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروبار ی ہفتے کے پہلے روزہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 156 روپے 28 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ سے بھی اچھی خبریں نہیں آ رہی ہیں کیونکہ وہاں بھی مندی… Continue 23reading ڈالر نے روپے کو پچھاڑ دیا ،کاروباری ہفتے کے پہلے روز قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟

لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت 313 روپے کلو مقرر، آٹا 10 روپے کلو مہنگا

23  ستمبر‬‮  2019

لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت 313 روپے کلو مقرر، آٹا 10 روپے کلو مہنگا

لاہور( آن لائن )لاہور میں مرغی کے گوشت کے نرخ 313 روپے فی کلو کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے، 24 گھنٹوں کے دوران گوشت کے نرخوں میں 11روپے کلو کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ نے اضافے کی وجہ مرغیوں کی خوراک کا مہنگا ہونا قرار دے دیا۔ یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کی قیمت میں 10… Continue 23reading لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت 313 روپے کلو مقرر، آٹا 10 روپے کلو مہنگا