پرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،ٹماٹر کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی

6  دسمبر‬‮  2019

پرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،ٹماٹر کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی

لاہور( این این آئی)پرچون سطح پر سرکار ی نرخنامے میں گزشتہ روز بھی 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا جبکہ 9سبزیوں کی قیمتوں میں کمی اور 4سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام رہا ، برائلر گوشت کی قیمت بھی مستحکم رہی تاہم فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 113روپے فی درجن… Continue 23reading پرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،ٹماٹر کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی

اسٹیٹ بینک پاکستان کے ذخائر 8ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے کتنے ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

6  دسمبر‬‮  2019

اسٹیٹ بینک پاکستان کے ذخائر 8ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے کتنے ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے قرض کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے دی گئی، پاکستان کو خصوصی پالیسی کی بنیاد پر قرض کی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک پاکستان کے ذخائر 8ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے کتنے ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

مثبت معاشی اشاریوں نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو آسمان پر پہنچا دیا،آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہوگا؟معاشی ماہرین نے ایسی پیش گوئی کردی کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

5  دسمبر‬‮  2019

مثبت معاشی اشاریوں نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو آسمان پر پہنچا دیا،آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہوگا؟معاشی ماہرین نے ایسی پیش گوئی کردی کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

کراچی (این این آئی) موڈیز کی جانب سے پاکستان کا معاشی منظر نامہ مستحکم ہونے اور برطانیہ سے 190 ملین پانڈ کی منتقلی کی خبروں نے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحال کیا ہے جس سے اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی دیکھی جارہی ہے، ماہرین کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج 52ہزار… Continue 23reading مثبت معاشی اشاریوں نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو آسمان پر پہنچا دیا،آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہوگا؟معاشی ماہرین نے ایسی پیش گوئی کردی کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

 پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی جاری،انڈیکس کی اونچی اُڑان،روپے کے مقابلے میں ڈالر اور سونا مزید سستاہوگیا

5  دسمبر‬‮  2019

 پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی جاری،انڈیکس کی اونچی اُڑان،روپے کے مقابلے میں ڈالر اور سونا مزید سستاہوگیا

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اورکے ایس ای100انڈیکس مزید370.58پوائنٹس کے اضافے سے 40641.10پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ 55.94فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے سبب مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 90ارب 60کروڑ1لاکھ روپے بڑھ گئے… Continue 23reading  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی جاری،انڈیکس کی اونچی اُڑان،روپے کے مقابلے میں ڈالر اور سونا مزید سستاہوگیا

ریکارڈ ٹوٹ گئے،رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم کہاں تک جاپہنچا؟ حیرت انگیز انکشافات

5  دسمبر‬‮  2019

ریکارڈ ٹوٹ گئے،رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم کہاں تک جاپہنچا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں مختلف شعبوں میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 650 ملین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لے کر اکتوبر 2019 تک پاکستان میں مختلف شعبوں میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا… Continue 23reading ریکارڈ ٹوٹ گئے،رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم کہاں تک جاپہنچا؟ حیرت انگیز انکشافات

ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ

5  دسمبر‬‮  2019

ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ

؁ اسلام آباد( آن لائن )رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں مختلف شعبوں میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 650 ملین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لے کر اکتوبر 2019 تک پاکستان میں مختلف شعبوں میں براہ راست غیر ملکی… Continue 23reading ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ

عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت کے بعد پاکستان کے 5بڑے کمرشل بینکوں کا آئوٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ، بینکوں کے نام بھی سامنے آگئے

5  دسمبر‬‮  2019

عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت کے بعد پاکستان کے 5بڑے کمرشل بینکوں کا آئوٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ، بینکوں کے نام بھی سامنے آگئے

کراچی(این این آئی)عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پانچ پاکستانی بینکوں کا آئوٹ لک مستحکم کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت کے بعد پاکستان کے پانچ بڑے کمرشل بینکوں کا آئوٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ہے، ان بینکوں کی ریٹنگ بی تھری پر برقرارہے، آئوٹ لک کو منفی سے مستحکم… Continue 23reading عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت کے بعد پاکستان کے 5بڑے کمرشل بینکوں کا آئوٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ، بینکوں کے نام بھی سامنے آگئے

جلدی کریں فوری مارکیٹ پہنچیں، 400 روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ جانے والے ٹماٹر کی قیمت میں اب اچانک ناقابل یقین کمی ہوگئی

4  دسمبر‬‮  2019

جلدی کریں فوری مارکیٹ پہنچیں، 400 روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ جانے والے ٹماٹر کی قیمت میں اب اچانک ناقابل یقین کمی ہوگئی

لاہور( این این آئی)سرکاری نرخنامے میں گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا ،ٹماثر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان بھی جاری ہے اور فی کلو نرخ مزید 10روپے کمی سے 135روپے کی سطح پر آ گئے ،شہریوں نے گراں فروشوں کیخلاف موثر کریک ڈائون کرنے کا مطالبہ… Continue 23reading جلدی کریں فوری مارکیٹ پہنچیں، 400 روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ جانے والے ٹماٹر کی قیمت میں اب اچانک ناقابل یقین کمی ہوگئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب آگیا روپیہ مستحکم ، ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر، زبردست کمی

4  دسمبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب آگیا روپیہ مستحکم ، ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر، زبردست کمی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد تیزی کا رجحان غالب آگیاجس سے کے ایس ای100انڈیکس40ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی اور انڈیکس 481.79پوائنٹس کے اضافے سے 40270.52پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ73.31فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب آگیا روپیہ مستحکم ، ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر، زبردست کمی