ترکی کی بڑی کمپنیوں نے پاکستان کے اہم علاقے میں سرمایہ کار ی میں دلچسپی کا اظہار کر دیا، بڑی پیشرفت

17  فروری‬‮  2020

ترکی کی بڑی کمپنیوں نے پاکستان کے اہم علاقے میں سرمایہ کار ی میں دلچسپی کا اظہار کر دیا، بڑی پیشرفت

کوئٹہ/اسلام آباد (این این آئی) ترکی کی مختلف کمپنیوں نے بلوچستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کااظہار کیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پربلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے گزشتہ روزاسلام آباد میں ترک صدر کے ہمراہ آنیوالے سرمایہ کارکمپنیوں کے حکام سے ملاقاتیں کیں،ان ملاقاتوں میں… Continue 23reading ترکی کی بڑی کمپنیوں نے پاکستان کے اہم علاقے میں سرمایہ کار ی میں دلچسپی کا اظہار کر دیا، بڑی پیشرفت

کراچی لائنزایریا کے علاقے  ٹونیشیا لائن میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ لگ گئی، انتہائی تشویشناک صورتحال

16  فروری‬‮  2020

کراچی لائنزایریا کے علاقے  ٹونیشیا لائن میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ لگ گئی، انتہائی تشویشناک صورتحال

کراچی(این این آئی)لائنزایریا کا علاقہ ٹونیشیا لائن بہت بڑی تباہی سے بچ گیا،ہفتہ اور اتوارکی درمیانی شب ٹوٹی ہوئی گیس پائپ لائن ٹوٹنے سے آگ بھڑک اٹھی،گیس پائپ لائن میں آگ بھڑکنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،سوتے ہوئے مکین ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھے تاہم سوئی گیس کا عملہ خواب غفلت سے نہ جاگ… Continue 23reading کراچی لائنزایریا کے علاقے  ٹونیشیا لائن میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ لگ گئی، انتہائی تشویشناک صورتحال

ملک بھر کے تاجروں نے کرپشن کرنے والوں کے لئے انتہائی عبرتناک سزا کا مطالبہ کر دیا، کرپٹ افراد سن کر کانپ جائیں گے

16  فروری‬‮  2020

ملک بھر کے تاجروں نے کرپشن کرنے والوں کے لئے انتہائی عبرتناک سزا کا مطالبہ کر دیا، کرپٹ افراد سن کر کانپ جائیں گے

کراچی(این این آئی)ملک بھر کے تاجروں نے کرپشن کرنے والے افراد کو موت کی سزا دینے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ سونے کے ساتھ ڈالر کی نقل وحرکت پر کیوں نظر نہیں نظر رکھی جاتی،اگر سونا دھشت گردوں کی مدد کے استعمال ہوتا ہے تو ڈالر کیوں نہیں استعمال ہوسکتا ہے، صرافہ کا… Continue 23reading ملک بھر کے تاجروں نے کرپشن کرنے والوں کے لئے انتہائی عبرتناک سزا کا مطالبہ کر دیا، کرپٹ افراد سن کر کانپ جائیں گے

جعلی ترقیاتی سکیموں کے نام پر سیاستدانوں اور انجینئرزنے کروڑوں روپے لوٹ لئے، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

16  فروری‬‮  2020

جعلی ترقیاتی سکیموں کے نام پر سیاستدانوں اور انجینئرزنے کروڑوں روپے لوٹ لئے، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

اسلام آباد(آن لائن)جعلی ترقیاتی سکیموں کے نام پر بے نظیر بھٹو  شہید کے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کاموں کے نام پر تین کروڑ 30لاکھ روپے کی بدعنوانی سامنے آئی ہے۔ پاک پی ڈبلیو ڈی کے مقامی انجینئر نے جعلی ترقیاتی سکیمیں بنا کر کروڑوں روپے جاری کردیئے۔ 33.08ملین روپے کے 29چیک ٹھیکید اروں کے نام… Continue 23reading جعلی ترقیاتی سکیموں کے نام پر سیاستدانوں اور انجینئرزنے کروڑوں روپے لوٹ لئے، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

کنٹینرز سکینڈل میں ڈی جی کسٹم انٹیلی کی تازہ رپورٹ میں نئے دھماکہ خیز انکشافات

16  فروری‬‮  2020

کنٹینرز سکینڈل میں ڈی جی کسٹم انٹیلی کی تازہ رپورٹ میں نئے دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن ) کنٹینرز سکینڈل میں نئے نئے انکشافات سامنے آنے لگے، ڈی  جی کسٹم انٹیلی جنس نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اربوں روپے کے  115 مزید کنٹینرز بغیر ڈیوٹی ادا کیے کلئیر کیے گئے۔ یہ کنٹینرز دسمبر 2019 میں کلئیر کیے گئے تھے  اس سے قبل ڈی۔جی کسٹم انٹلیجنس… Continue 23reading کنٹینرز سکینڈل میں ڈی جی کسٹم انٹیلی کی تازہ رپورٹ میں نئے دھماکہ خیز انکشافات

ریلوے افسران نے سرکاری رہائشگاہوںسے ملحقہ سرونٹ کوارٹرز میں بجلی اور گیس کے اپنے ٹیرف متعارف کرا دئیے،ہزاروں روپے وصولی

16  فروری‬‮  2020

ریلوے افسران نے سرکاری رہائشگاہوںسے ملحقہ سرونٹ کوارٹرز میں بجلی اور گیس کے اپنے ٹیرف متعارف کرا دئیے،ہزاروں روپے وصولی

لاہور( این این آئی)ریلوے کے متعدد اعلیٰ افسران نے سرکاری رہائشگاہوں سے ملحقہ سرونٹ کوارٹرز میںرہائش رکھنے والوں کیلئے بجلی اور گیس کے اپنے ٹیرف متعارف کرا دئیے ،بلوں کی ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں کنکشنز منقطع کر دئیے جاتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی جانب سے اپنے افسران کو میو… Continue 23reading ریلوے افسران نے سرکاری رہائشگاہوںسے ملحقہ سرونٹ کوارٹرز میں بجلی اور گیس کے اپنے ٹیرف متعارف کرا دئیے،ہزاروں روپے وصولی

ٹڈی دل کے حملے نہ رک سکے، اہم شہر میں داخل جانتے ہیں لوگوں نے کس منفرد انداز میں بھگایا؟

16  فروری‬‮  2020

ٹڈی دل کے حملے نہ رک سکے، اہم شہر میں داخل جانتے ہیں لوگوں نے کس منفرد انداز میں بھگایا؟

پتوکی (این این آئی )ٹڈی دل کے حملے نہ رک سکے، ٹڈی دل ضلع قصور کی تحصیل پتوکی میں داخل ہوگیا ، ٹڈی دل پتوکی کے نواحی گاؤں حیسن خان والا میں داخل ہوا تو کسانوں نے ڈھول بجایا تو اس کے بعد رسول پور چک 5 میں ٹڈی دل داخل ہوگیا جس سے فصلوں… Continue 23reading ٹڈی دل کے حملے نہ رک سکے، اہم شہر میں داخل جانتے ہیں لوگوں نے کس منفرد انداز میں بھگایا؟

چینی کے گودام پر چھاپہ،بھاری تعداد میں بوریاں برآمد یہ چینی کتنے روپے کلو بیچی جائیگی؟اعلان کردیا گیا

16  فروری‬‮  2020

چینی کے گودام پر چھاپہ،بھاری تعداد میں بوریاں برآمد یہ چینی کتنے روپے کلو بیچی جائیگی؟اعلان کردیا گیا

پتوکی (این این آئی )اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر کا چینی کے گودام پر چھاپہ ۔300 چینی کی بوریاں برآمد گودام کو سیل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایت پر چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے چوک جھلار کے قریب شیخ خلیل… Continue 23reading چینی کے گودام پر چھاپہ،بھاری تعداد میں بوریاں برآمد یہ چینی کتنے روپے کلو بیچی جائیگی؟اعلان کردیا گیا

بڑے اقتصادی اشاریوں میں بہتری قومی معیشت کیلئے مثبت علامت ہے‘ اسد عمرنے قوم کو پھر آس دلا دی

16  فروری‬‮  2020

بڑے اقتصادی اشاریوں میں بہتری قومی معیشت کیلئے مثبت علامت ہے‘ اسد عمرنے قوم کو پھر آس دلا دی

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ بڑے اقتصادی اشاریوں میں تیزی سے بہتری آرہی ہے جو قومی معیشت کیلئے ایک مثبت علامت ہے،چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ایم ایل ون انتہائی اہم منصوبہ ہے جس سے ریلوے میں انقلاب آئے گا۔ ایک انٹر ویو میں… Continue 23reading بڑے اقتصادی اشاریوں میں بہتری قومی معیشت کیلئے مثبت علامت ہے‘ اسد عمرنے قوم کو پھر آس دلا دی