پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی آڑ میں حکومت عوام کے ساتھ پھر ہاتھ کر گئی، خاموشی کیساتھ نوٹیفکیشن بھی جاری

26  مارچ‬‮  2020

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی آڑ میں حکومت عوام کے ساتھ پھر ہاتھ کر گئی، خاموشی کیساتھ نوٹیفکیشن بھی جاری

کراچی (این این آئی)وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل پر عائد پیٹرولیم لیوی کی شرح میں 6 روپے 26 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پر عائد پیٹرولم لیوی کی شرح میں 2روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافہ… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی آڑ میں حکومت عوام کے ساتھ پھر ہاتھ کر گئی، خاموشی کیساتھ نوٹیفکیشن بھی جاری

ایک ڈالر 160روپے کا ہوگیا

25  مارچ‬‮  2020

ایک ڈالر 160روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قیمتی جانوں کے بعد کورونا وائرس نےاب معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیا، پاکستان میں گزشتہ کئی دنوں سے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے جس کے بعد ڈالر واپس160روپے کی سطح پر جا پہنچا ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز کے دوران ڈالر… Continue 23reading ایک ڈالر 160روپے کا ہوگیا

ستا تیل کتنے مہینوں تک دستیاب رہ سکتاہے؟عالمی ماہرین نے بتا دیا

24  مارچ‬‮  2020

ستا تیل کتنے مہینوں تک دستیاب رہ سکتاہے؟عالمی ماہرین نے بتا دیا

واشنگٹن (این این آئی )بین الاقوامی منڈی میں اس وقت خام تیل کی قیمتیں انتہائی کم سطح ہر ہیں اور یوں عالمی معیشت، جو کرونا وائرس کے سبب پہلے ہی انتہائی مندی کا شکار ہے، یہ ایک بڑا دھچکا ہے۔ خاص طور پر تیل پیدا کرنے والے ملکوں کے لئے جن کی معیشت کا بیشتر… Continue 23reading ستا تیل کتنے مہینوں تک دستیاب رہ سکتاہے؟عالمی ماہرین نے بتا دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج پھر کریش کر گئی،سرمایہ کار کنگال

24  مارچ‬‮  2020

پاکستان سٹاک ایکسچینج پھر کریش کر گئی،سرمایہ کار کنگال

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک مرتبہ پھر مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، جس کے باعث کاروبار کو ایک مرتبہ پھر معطل کردیا گیا۔ کاروباری دن کا آغاز ہوا تو گزشتہ کئی روز سے جاری منفی رجحان برقرار رہا اور مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں کافی کمی دیکھی گئی۔ دن کے… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج پھر کریش کر گئی،سرمایہ کار کنگال

کرونا سے ستائی عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ،پیٹرول کی قیمت میں39 روپے فی لٹر تک کمی ،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

24  مارچ‬‮  2020

کرونا سے ستائی عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ،پیٹرول کی قیمت میں39 روپے فی لٹر تک کمی ،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (صباح نیوز)آئندہ ماہ کے لئے پیٹرول کی قیمت میں 35سے39روپے فی لیٹر کمی کی جاسکتی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت نے رواں ماہ30ڈالر فی بیرل تیل خریدا۔درآمدی تیل کی لاگت 37 روپے 34پیسے فی لیٹر بنتی ہے۔ مقامی سطح پر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پر 35روپے ٹیکس عائد… Continue 23reading کرونا سے ستائی عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ،پیٹرول کی قیمت میں39 روپے فی لٹر تک کمی ،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اتحاد ایئرویز نے آج سے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں،مسافروں کیلئے اہم اعلان جاری

24  مارچ‬‮  2020

اتحاد ایئرویز نے آج سے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں،مسافروں کیلئے اہم اعلان جاری

ابوظہبی (این این آئی )اتحاد ایئرویز نے بیرون ملک تمام پروازوں کو منسوخ کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیاہے کہ آپ نے اگر آپ نے کنیکٹنگ فلائیٹ ابو ظہبی سے دیگر مقامات کی بکنگ کی ہے تو آپ سفر نہیں کرسکیں گے اور آپ کو ایئرپورٹ نہیں آنا چاہیے۔… Continue 23reading اتحاد ایئرویز نے آج سے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں،مسافروں کیلئے اہم اعلان جاری

گارمنٹس انڈسٹری کا دو ہفتے کیلئے صنعتیں بند کرنے کا فیصلہ، پیشگی تنخواہ دینے کا بھی اعلان کر دیا

23  مارچ‬‮  2020

گارمنٹس انڈسٹری کا دو ہفتے کیلئے صنعتیں بند کرنے کا فیصلہ، پیشگی تنخواہ دینے کا بھی اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی )گارمنٹس انڈسٹری نے دو ہفتے کیلئے صنعتیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اعجاز کھوکھر نے کہا ہے کہ تمام ملازمین کو آج ( منگل) سے 15روز کی پیشگی تنخواہ ادا کرکے چھٹی دیدی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے حکومت… Continue 23reading گارمنٹس انڈسٹری کا دو ہفتے کیلئے صنعتیں بند کرنے کا فیصلہ، پیشگی تنخواہ دینے کا بھی اعلان کر دیا

کرونا وائرس سے لاک ڈائون، بینکوں نے بھی اپنا لائحہ عمل تشکیل دے دیا

23  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے لاک ڈائون، بینکوں نے بھی اپنا لائحہ عمل تشکیل دے دیا

کراچی(این این آئی) سندھ میں لاک ڈائون کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور بینکوں نے لائحہ عمل تشکیل دے دیاہے۔اسٹیٹ بینک کے گورنر، ڈپٹی گورنر متعلقہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز اور کمرشل بینکوں کے سی ای آوز نے ویڈیو کانفرنس کے زریعے اجلاس میں شرکت کی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے لاک ڈائون کے دوران بینکاری… Continue 23reading کرونا وائرس سے لاک ڈائون، بینکوں نے بھی اپنا لائحہ عمل تشکیل دے دیا

کورونا وائرس کی وجہ سے اخبارات کی اشاعت بھی بند

23  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کی وجہ سے اخبارات کی اشاعت بھی بند

مسقط (آن لائن) سلطنت اومان نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے خصوصی اقدامات کے تحت اخبارات و رسائل سمیت مختلف قسم کے لٹریچر کی اشاعت و تقسیم پر بھی پابندی لگا دی ہے۔سعودی اخبار کے مطابق اومان کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی… Continue 23reading کورونا وائرس کی وجہ سے اخبارات کی اشاعت بھی بند