سستی بجلی کی فراہمی کیلئے زبردست اقدام 

29  مئی‬‮  2020

سستی بجلی کی فراہمی کیلئے زبردست اقدام 

اسلام آباد (این این آئی)واپڈا نے مورونج ڈیم پراجیکٹ کیلئے مشاورتی خدمات کا کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا۔ ترجمان واپڈا کے مطابق  مشاورتی  خدمات کا کنٹریکٹ 15 کروڑ62 لاکھ روپے ہے، کنٹریکٹ نیسپاک کی سربراہی میں قائم تین کمپنیوں کے جوائنٹ ونچر کو ایوارڈ کیاگیاہے۔ترجمان واپڈا کے مطابق کنٹریکٹ کے تحت مورونج ڈیم کی  فزیبلٹی سٹڈی،انجینئرنگ ڈیزائن،… Continue 23reading سستی بجلی کی فراہمی کیلئے زبردست اقدام 

غریب ممالک کو 22 ارب ڈالر کا ریلیف دیا جا چکا،اب قرضے کی مد میں جلد ہی کتنے ارب ڈالر جاری کیے جائیں گے ؟ آئی ایم ایف نے تفصیلات جاری کر دیں 

29  مئی‬‮  2020

غریب ممالک کو 22 ارب ڈالر کا ریلیف دیا جا چکا،اب قرضے کی مد میں جلد ہی کتنے ارب ڈالر جاری کیے جائیں گے ؟ آئی ایم ایف نے تفصیلات جاری کر دیں 

نیویارک (این این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث رواں سال کے دوران عالمی معیشت 3 فیصد سے زیادہ سکڑے گی۔مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے عالمگیر وبا کورونا کی وجہ سے معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ رواں سال… Continue 23reading غریب ممالک کو 22 ارب ڈالر کا ریلیف دیا جا چکا،اب قرضے کی مد میں جلد ہی کتنے ارب ڈالر جاری کیے جائیں گے ؟ آئی ایم ایف نے تفصیلات جاری کر دیں 

جولائی ، اگست میں افریقہ سے پاکستان کو ٹڈی دل کے حملوں کی نئی لہر کا  خدشہ ، اانتباہ جاری

29  مئی‬‮  2020

جولائی ، اگست میں افریقہ سے پاکستان کو ٹڈی دل کے حملوں کی نئی لہر کا  خدشہ ، اانتباہ جاری

لاہور( این این آئی )ناگہانی آفات سے نمٹنے کا انتظامی ادارہ ٹڈی دل کے حملوں سے متاثرہ علاقوں میں سپرے کیلئے 15جہازوں کے حصول سے متعلق تمام ممکنہ کوششیں کر رہا ہے تاکہ ملک میں زرعی فصلوں کو ٹڈی دل سے ہونے والے مزید نقصانات سے بچایا جا سکے۔این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ… Continue 23reading جولائی ، اگست میں افریقہ سے پاکستان کو ٹڈی دل کے حملوں کی نئی لہر کا  خدشہ ، اانتباہ جاری

مہنگائی کے چکی میں پسے ہوئے عوام کے لیے خوشخبری پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

29  مئی‬‮  2020

مہنگائی کے چکی میں پسے ہوئے عوام کے لیے خوشخبری پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آباد( آن لائن) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں سمری ارسال کردی جس میں پٹرول کی قیمت میں سات روپے چھ پیسے کمی کی سفارش کی گئی ۔ اوگرا کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ،ڈیزل کی نئی قیمت 80 روپے 10 پیسے ہونے… Continue 23reading مہنگائی کے چکی میں پسے ہوئے عوام کے لیے خوشخبری پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

ایف بی آر نے شناختی کارڈ پر خریداری کی حد 50ہزار روپے سے بڑھا دی،منظوری دینے کا فیصلہ

28  مئی‬‮  2020

ایف بی آر نے شناختی کارڈ پر خریداری کی حد 50ہزار روپے سے بڑھا دی،منظوری دینے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن) ایف بی آر نے شناختی کارڈ پر خریداری کی حد 50ہزار روپے سے بڑھا کر 1لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے آئندہ نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں اس کی منظوری دیدی جائیگی پچاس ہزار روپے کی شرط نافذ کرنے کے بعد تاجروں نے اس پر احتجاج شروع کیاتھا تاہم وفاقی… Continue 23reading ایف بی آر نے شناختی کارڈ پر خریداری کی حد 50ہزار روپے سے بڑھا دی،منظوری دینے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے بعد بینکوں کے نئے اوقات کار جاری کر دئیے

28  مئی‬‮  2020

سٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے بعد بینکوں کے نئے اوقات کار جاری کر دئیے

کراچی(آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے بعد بینکوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیے ہیں۔سٹیٹ بنک کے جانب سے جاری کردہ اوقات کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر سے جمعرات صبح 10 سے سہ پہر ساڑھے 4 بجے تک کھلیں گے۔ بینکوں اور مالیاتی اداروں میں نماز اور کھانے… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے بعد بینکوں کے نئے اوقات کار جاری کر دئیے

ٹڈی دل کا حملہ، فصلیں اور باغات تباہ

27  مئی‬‮  2020

ٹڈی دل کا حملہ، فصلیں اور باغات تباہ

رحیم یار خان (این این آئی) ضلع رحیم یار خان میں ضلعی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور لاپروائی کے باعث ٹڈی دل نے تباہی مچادی ہے۔ٹڈی دل کے حملے کے باعث کپاس کی فصل تباہ ہو گئی، باغات، درختوں اور گنے کی فصل کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچاکسان رہنماؤں کے مطابق رحیم یار خان اور… Continue 23reading ٹڈی دل کا حملہ، فصلیں اور باغات تباہ

ٹڈی دل کے حوالہ سے اطلاعات و شکایات کے اندراج اور ازالہ کے لیے ہاٹ لائن کا آغاز 

27  مئی‬‮  2020

ٹڈی دل کے حوالہ سے اطلاعات و شکایات کے اندراج اور ازالہ کے لیے ہاٹ لائن کا آغاز 

اسلام آباد (این این آئی)ٹڈی دل کے حوالہ سے اطلاعات و شکایات کے اندراج اور ازالہ کے لیے ہاٹ لائن کا آغاز کر دیا گیا، ہاٹ لائن یونیورسل نمبر 999-222-111-051  نیشنل لوکسٹ کنڑول سینٹر کے آپریشن روم میں قائم کیا گیا ہے،یونیورسل نمبر پر کسان حضرات 24 گھنٹے رابطہ کر سکتے ہیں،کسان ٹڈی دل کی… Continue 23reading ٹڈی دل کے حوالہ سے اطلاعات و شکایات کے اندراج اور ازالہ کے لیے ہاٹ لائن کا آغاز 

کورونا سے دنیا کنگال ، چند ارب پتی مزید امیر ہو گئے

26  مئی‬‮  2020

کورونا سے دنیا کنگال ، چند ارب پتی مزید امیر ہو گئے

نیویارک (این این آئی)کورونا نے دنیا بھر میں حکومتوں اور عوام کو کنگال کردیا ہے مگر دنیا کے چند امیر ترین افراد کی دولت مزید بڑھ گئی۔بزنس جریدے فوربز کے مطابق بے روزگاری، معاشی تنگی اور آلام و پریشانی کے دور میں دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں مزید اضافہ شیئرز کی قیمتوں… Continue 23reading کورونا سے دنیا کنگال ، چند ارب پتی مزید امیر ہو گئے