سستی بجلی کی فراہمی کیلئے زبردست اقدام 

29  مئی‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)واپڈا نے مورونج ڈیم پراجیکٹ کیلئے مشاورتی خدمات کا کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا۔ ترجمان واپڈا کے مطابق  مشاورتی  خدمات کا کنٹریکٹ 15 کروڑ62 لاکھ روپے ہے، کنٹریکٹ نیسپاک کی سربراہی میں قائم تین کمپنیوں کے جوائنٹ ونچر کو ایوارڈ کیاگیاہے۔ترجمان واپڈا کے مطابق کنٹریکٹ کے

تحت مورونج ڈیم کی  فزیبلٹی سٹڈی،انجینئرنگ ڈیزائن، ٹینڈر دستاویزات اور پی سی ون تیار ہوگا۔ترجمان واپڈا کے مطابق مورونج ڈیم میں 8لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ  ہوگا،ایک لاکھ 20ہزار ایکڑ زمین زیر کاشت آئے گی ، ڈیم کی بدولت سیلاب سے بچاؤ ممکن ہوگا، 12میگا واٹ سستی پن بجلی بھی پیدا ہوگی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…