قومی اسمبلی نے قومی احتساب ترمیم دوم بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا

3  اگست‬‮  2022

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی نے قومی احتساب آرڈیننس میں مزید ترمیم کرنے کا بل ( قومی احتساب ترمیم دوم بل 2022 اور اشاعت قوانین پاکستان ایکٹ 2016 میں ترمیم کرنے کا بل (اشاعت قوانین پاکستان ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کر لیے ہیں

دونوں بل وزیر مملکت برائے قانون و انصاف شہادت اعوان نے پیش کیے بدھ کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں سوا گھنٹہ کی تاخیرسے شروع ہوا اجلاس میں وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک منظور کی گئی تحریک وفاقی وزیر خورشید شاہ نے پیش کی قومی اسمبلی نے قومی احتساب بیورو دوسری ترمیم بل 2022ع منظور کر لیا بل وزیر مملکت برائے قانون شہادت اعوان نے پیش کیا اجلاس میں جی ڈی اے رکن غوث بخش مہر نے کہا کہ چیف وہپ ایوان میں موجود نہیں حکومتی ارکان کی سنجیدگی کا اندازہ لگائیں ایوان میں کورم بھی پورا نہیں قومی اسمبلی اجلاس میں اشاعت قوانین پاکستان ترمیمی بل 2022 ایوان نے کثرت رائے سے منظور کر لیا وزیر مملکت برائے قانون شہادت اعوان نے اشاعت قوانین پاکستان ترمیمی بل2022 ایوان میں پیش کیا۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…