کتنے پاکستانیوں نے پچھلے سال کوئی بھارتی فلم نہیں دیکھی، سروے میں حیرت انگیز انکشاف

9  اکتوبر‬‮  2021

کراچی(این این آئی)ایک سروے کے مطابق 79 فیصد پاکستانیوں نے 2020 میں کوئی بھی بھارتی فلم نہیں دیکھی۔پاکستان میں بھارتی فلمیں دیکھنے کے حوالے سے نوجوانوں

میں گیلپ کی جانب سے سروے کیا گیا جس میں پوچھا گیا کہ گزشتہ سال یعنی 2020 میں کتنے فیصد پاکستانیوں نے بھارتی فلم دیکھی۔سروے کے جواب میں 21 فیصد لوگوں نے ہاں میں جواب دیا اور 79 فیصد نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ سال کوئی بھارتی فلم نہیں دیکھی۔ سروے کے دوران مردوں کی جانب سے 21 فیصد لوگوں اور 15 فیصد خواتین نے ہاں میں جواب دیا جب کہ 77 فیصد مردوں نے اور 85 فیصد خواتین نے نہ میں جواب دیا۔واضح رہے گزشتہ سال بھارت میں کورونا وائرس عروج پر تھا اور تقریبا پورا سال سینما گھر بند رہے جس کے باعث بیشتر فلمیں آن لائن ریلیز کی گئیں جن میں کولی نمبر ون، تھپڑ، گلابو ستابو، شب منگل زیادہ ساودان، گنجن سکسینا اور اسٹریٹ ڈانسر سمیت متعدد فلمیں شامل تھیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…