ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ 12دسمبر کو منعقد ہوگی

9  جولائی  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ 12دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی جس میں پاکستان، تھائی لینڈ، برونائی، جاپان، کوریا، تائیوان، ملائشیا، سنگا پور، ہانگ کانگ، مالدیپ، بھارت، برونائی اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے مطابق ایشین چیمپئن شپ میں دس رکنی قومی خواتین ٹیم شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ کی تیاریوں کےلئے قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی 18خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ یکم ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری مدثر آرائیں کا کہنا ہے کہ ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ کے انعقاد سے قبل بھرپور ٹریننگ فراہم کی جائے گی اور ان صلاحیتوں میں نکھار لانے کےلئے بہترین کوچز کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…