کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، بڑھتے کیسز کی وجہ سے کراچی کے ہسپتال بھر گئے

27  مئی‬‮  2020

کراچی (آن لائن) شہر قائد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے نتائج آنا شروع ہوگئے،جہاں وبا کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے تمام اسپتال اسپتال بھرگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کورونا کے مریضوں کی اچانک اضافے کے باعث جناح اسپتال، سول اسپتال اور ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال

میں گنجائش ختم ہوگئی ہے جبکہ انڈس اسپتال بھی کورونا وائرس کے مریضوں سے بھرگیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اسپتالوں کا رخ کرنے والے مریضوں کو شہر میں قائم کئے گئے مختلف آئسولیشن مراکز اور ایکسپوسینٹر منتقل کیا جانے لگا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…