کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، بڑھتے کیسز کی وجہ سے کراچی کے ہسپتال بھر گئے

27  مئی‬‮  2020

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، بڑھتے کیسز کی وجہ سے کراچی کے ہسپتال بھر گئے

کراچی (آن لائن) شہر قائد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے نتائج آنا شروع ہوگئے،جہاں وبا کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے تمام اسپتال اسپتال بھرگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کورونا کے مریضوں کی اچانک اضافے کے باعث جناح اسپتال، سول اسپتال اور ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں گنجائش ختم ہوگئی ہے جبکہ… Continue 23reading کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، بڑھتے کیسز کی وجہ سے کراچی کے ہسپتال بھر گئے