کرونا وائرس سے پریشان پاکستانیوں  ایک اور بڑی خوشخبری ، کورونا کے 117 مریض صحت یاب ہو گئے

7  اپریل‬‮  2020

سکھر(این این آئی)سکھرکے قرنطینہ سنٹر میں رکھے گئے کورونا وائرس کے 117 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔کمشنر سکھر کے مطابق تفتان بارڈر سے سکھر منتقل کیے گئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔کمشنر سکھر

کے مطابق مریضوں کا دوبارہ ٹیسٹ کرانے پر117 افراد کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا،صحت یاب افراد کو ڈاکٹرز سے مشارت کے بعد گھر بھیجنے کا فیصلہ کیا ۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب55 افراد جاں بحق اور4004 متاثر ہو چکے ہیں

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…