چین کیساتھ سی پیک کے تحت آج کن 2 نئی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے جائینگے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

16  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ سی پیک کے تحت (آج) منگل کو دو نئی مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ  مفاہمت زراعت، سائنس اور ٹیکنالوجی پر مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کیلئے کی جائے گی۔ اسد عمر نے کہاکہ مفاہمت کی

یاداشتوں پر پاکستان اور چین کے درمیان دستخط بیجنگ میں ہوں گے ، سی پیک معاہدہ اب انفراسٹرکچر سے اقتصادی شراکت داری میں تبدیل ہوگا ۔اسد عمر نے کہاکہ سی پیک کا نیا مرحلہ باہمی تعاون اور شراکت کو مزید وسعت دے گا ، نئے معاہدوں سے ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…