وفاقی حکومت نے گھروں میں کام کرنے والے کم عمر بچوں کیلئے اہم فیصلہ کرلیا

11  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے گھروں میں کام کرنے والے کم عمر بچوں کے سروے کروانے کا فیصلہ کرلیا ۔ منگل کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر اعظم سواتی نے کہاکہ اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے بچوں کا سروے کروانے جا رہے ہیں، 1996 میں بچوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا گیا تھا، 1996 میں سروے ہوا تھا۔ انہوںنے کہاکہ اب ایک سروے کروایا جا رہا ہے،چائلڈ پروٹیکشن کے لئے قانون سازی کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…