زندگی خطرے میں!سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف نے آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا

7  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابقہ سپرنٹنڈنٹ کاشانہ ویلفیئر ہومز افشاں لطیف نے چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تحفظ کے لیے خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق افشاں لطیف نے تحفظ کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باجوہ کو خط لکھا ہے۔خط میں کہاگیا ہے کہ یتیم بچیوں کے ساتھ ہونے والے برے سلوک کو سامنے لانے کی سزا دی جارہی ہے اور دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ الزامات واپس لوں۔ افشا لطیف نے مزید لکھا کہ مجھے اور میرے خاندان کو مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔مجھے تحفظ فراہم کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…