چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا سپریم کورٹ میں خواتین ججز کی تعیناتی کا اعلان ‎

1  دسمبر‬‮  2019

لاہور(سی پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بھی جلد خواتین ججز کی تعیناتی ہو گی، خواتین ججز ذہنی تناو سے آزاد رہتے ہوئے اپنا کام کریں۔لاہور میں خواتین ججز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان نے کہاکہ آئین میں اقلیتوں سمیت ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اعلی عدلیہ خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے، مقدمات میں خواتین

کی ضمانت سے متعلق کچھ نرمی کی ضرورت ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ خواتین ججز کانفرنس سے قانون کے شعبے میں خواتین کی حوصلہ افزائی ہو گی، عدلیہ خواتین کے تحفظ، انہیں انصاف کی فراہمی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جا رہا ہے، انہیں زندگی کے ہر شعبے میں بااختیار بنانا ہو گا، ہمارے ہاں خواتین ججز مردوں کے غالب معاشرے میں کام کر رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…