شیخ رشید باتوں اور دعوئوں میں مصروف۔۔۔!!! ایک اور مسافر ٹرین حادثے کا شکار

28  ستمبر‬‮  2019

سکھر(این این آئی)روہڑی کے قریب تیزگام ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے کراچی آنیوالی تیزگام ایکسپریس کی 3بوگیاں روہری اسٹیشن پلیٹ فارم پر داخل ہوتے وقت پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں روہڑی اسٹیشن پر قراقرم ٹرین حادثہ سے بال بال بچ گئی۔ذرائع کے مطابق بوگیاں پٹری سے اتر جانے کئے باعث اپ اور ڈائون ٹریک

پر ریلوے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ڈی سی او ریلوے سکھر عابد قمرکے مطابق تیز گام ایکسپریس کی پٹری سے اترنے والی بوگی چڑھائی گئی جس سے قرارقرم ایکسپریس ٹکرائی۔ لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم کو منزل کی طرف روانہ کردیا گیاہے۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سب مسافر خیریت سے ہیں اور مسافر گاڑی کو بھی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…