وزیراعظم آفس نے گاڑیوں کے بعد کباڑ بیچنے کا بھی فیصلہ کر لیا

13  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہائوس کی گاڑیوں کے بعد اب آفس کا کباڑ بیچنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم ہائوس کے زیر استعمال شدہ ناکارہ سرکاری اشیا کو بیچنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں وزیراعظم کی طرف سے باقاعدہ نوٹس بھی جار ی کیا گیا ہے ۔ جاری نوٹس کے مطابق سرکاری اشیاء کی نیلامی 29 اپریل کو وزیراعظم ہاؤس میں ہو گی ۔ وزیراعظم آفس کے زیر استعمال

پرانے ٹائر، ٹیوب، بیٹریاں اوردیگر پرزہ جات کو نیلام کیا جائے گا اس کے علاوہ دفتری سامان میں کمپیوٹر ، فوٹو مشین ، استعمال شدہ اسٹیشنری سمیت باغ بانی کے آلات بھی نیلامی میں شامل ہیں ۔ کباڑ کی نیلامی وزیراعظم ہائوس کے گیٹ نمبر 7پر بروز سوموار 29اپریل کو صبح ساڑھے 10بجے شروع ہو گی ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت گاڑیوں اور بھینسوں کی نیلامی بھی کی تھی ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…