کامران اکمل اور عمر اکمل کے گھر صف ماتم بچھ گئی کونسا رشتہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ان سے جدا ہو گیا؟ افسوسناک خبر

14  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹرز کامران اکمل،عمر اکمل اور عدنان اکمل کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف کرکٹرز اکمل برادران کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں جو کہ کافی عرصے سے علیل تھیں اور آج صبح اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔کامران اکمل، عمر اکمل اور عدنان اکمل اپنی

والدہ کی وفات کے وقت نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں اپنی اپنی ٹیموں کی نمائندگی کررہے تھے جب انہیں یہ افسوسناک خبر دی گئی۔ عدنان اکمل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں چاہنے والوں سے والد ہ کی مغفرت کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…