کامران اکمل اور عمر اکمل کے گھر صف ماتم بچھ گئی کونسا رشتہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ان سے جدا ہو گیا؟ افسوسناک خبر

14  دسمبر‬‮  2018

کامران اکمل اور عمر اکمل کے گھر صف ماتم بچھ گئی کونسا رشتہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ان سے جدا ہو گیا؟ افسوسناک خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹرز کامران اکمل،عمر اکمل اور عدنان اکمل کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف کرکٹرز اکمل برادران کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں جو کہ کافی عرصے سے علیل تھیں اور آج صبح اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔کامران اکمل، عمر… Continue 23reading کامران اکمل اور عمر اکمل کے گھر صف ماتم بچھ گئی کونسا رشتہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ان سے جدا ہو گیا؟ افسوسناک خبر