امریکی پابندیوں کی بحالی، ایرانی صدر حسن روحانی نے پاکستانی صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا

8  دسمبر‬‮  2018

تہران(آئی این پی)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے بحال کردہ پابندیوں کو اقتصادی دہشت گردی کے مساوی قرار دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے دارالحکومت تہران میں افغانستان، چین، پاکستان اور ترکی کے صحافیوں سے  بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی غیر

قانونی اور نا انصافی پر مبنی پابندیوں نے باعزت ایرانی قوم کو دہشت گردی کی مانند متاثر کیا ہے۔ ان کے بقول دہشت گردی کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ افراتفری پھیلے اور دیگر ممالک متاثرہ ملک میں سرمایہ کاری سے خوف کھائیں۔ روحانی کی کوشش ہے کہ امریکی پابندیوں کے خلاف علاقائی سطح پر حمایت حاصل کی جائے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…