موٹر سائیکل اور گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے ایک اور بڑی خبر،موٹرسائیکل پر پچھلا سوار بھی ہیلمٹ پہننے کا پابند ،گاڑیاں چلانے والوں پر بھی ایک اورپابندی عائدکردی گئی

20  اکتوبر‬‮  2018

لاہور (ا ین این آئی) موٹرسائیکل پر پچھلا سوار بھی ہیلمٹ پہننے کا پابند ہو گا۔اس ضمن میں چیف ٹریفک آفیسر لیاقت علی ملک کی طرف سے جاری مراسلے مین ہدایت کی گئی ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے ۔ موٹرسائیکل سوار انتہائی بائیں لین میں رہ کر سفر کریں گے، لائن اور لین کی

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رکشہ، سکول وین سمیت دیگر کمرشل گاڑیوں کو اوور لوڈنگ کی اجازت نہ دی جائے، یکم جنوری 2019ء سے شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس بھی چیک کئے جائیں گے، ڈرائیونگ لائسنس کی عدم دستیابی پر بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…