عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی امریکہ نے پاکستان میں اپنے سفارتی عملے میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا

17  اگست‬‮  2018

لاہور( این این آئی) امریکن قونصلیٹ لاہور کیلئے کولین کرین ویلج نے بطور قونصل جنرل ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔کولین کرین اس سے قبل کابل کے سفارتخانے میں ڈپٹی پبلک افیئر کے عہدے پر پر فائز تھیں۔کولین کرین ویلج منگولیا اور آذر بائیجان میں سفارتی ذمہ داریاں

ادا کر چکی ہیں۔کولین کرین امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور مختلف سفارتی مشنز کا بھی حصہ رہی ہیں۔کولین کرین ویلج نے الزبتھ کینڈی ٹروڈی کی جگہ ذمہ داری سنبھالی ہے۔الزبتھ کینڈی اب شمالی آئر لینڈ میں امریکی قونصل جنرل کے طو رپر کام کریں گی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…