پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری مگر چوہدری نثار کہاں ہیں؟ بڑا سرپرائز دے دیا

15  اگست‬‮  2018

(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ سے منحرف سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے حالیہ الیکشن میں آزاد امیدوار کے طور پر قومی اسمبلی کی دو نشستوں اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست سے الیکشن میں حصہ لیا تھا جس میں انہیں صوبائی اسمبلی کی نشست پر تو کامیابی حاصل ہوئی تاہم دو نشستوں پر تحریک انصاف کے غلام سرور نے

انہیں الیکشن میں مات دیدی تھی۔ پی پی 10راولپنڈی سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی چوہدری نثار آج پنجاب اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے نہیں آئے اور انہوں نے اسمبلی میں آکر حلف بھی نہیں اٹھایا۔ پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین سے سپیکر رانا محمد اقبال نے حلف لیا تاہم سابق وفاقی وزیر داخلہ حلف لینے اسمبلی نہ آئے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…