سعودی عرب گرفتار سرگرم کارکنوں کی معلومات فراہم کرے، امریکہ

8  اگست‬‮  2018

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور کینیڈا اس کے قریبی شراکت دار ہیں اور وہ یہ چاہے گا کہ سعودی حکومت ان سرگرم کارکنوں کی گرفتاریوں کے متعلق مزید معلومات فراہم کرے جن پر کینیڈا نے اعتراض کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان نے گزشتہ روز پریس بریفنگ میں کہاکہ سعودی عرب عدالتی عمل میں

شفافیت کا احترام کرے اور گرفتار افراد کی قانونی حیثیت سے متعلق معلومات افشا کرے۔سعودی عرب نے خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے سرگرم کارکنوں کی گرفتاریوں پر کینیڈا کی نکتہ چینی کے رد عمل میں کل کینیڈا کے سفیر کو ملک سے نکلنے کا حکم دیا تھا۔سعودی عرب نے کینیڈا کے ساتھ تمام نئی کاروباری سرگرمیوں سمیت مشترکہ تعلیمی تبادلوں کے پروگرام بھی معطل کر دئیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…