چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ،بجلی، گیس اور تیل پر ناجائز ٹیکس اور ڈیوٹی فیس کے خلاف بھی ایکشن میں،ایسا کام ہوگیا کہ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

30  جون‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بجلی، گیس اور تیل پر ناجائز ٹیکس اور ڈیوٹی فیس پر لیا گیا از خود نوٹس جمعرات کو سماعت کیلیے مقرر کر دیا، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس نے کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے اٹارنی جنرل، سیکرٹری خزانہ،

سیکرٹری پیٹرولیم اور سیکرٹری توانائی ، چیرمین اوگرا، چیرمین نیپرا اور چیرمین ایف بی آر کو بھی نوٹسز جاری کر دیے ہیں ، عدالت کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، چیرمین واپڈا اور چیرمین پی ایس او کو بھی نوٹسز جاری کیا گیا ہے ،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ جمعرات کو سماعت کرے گا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…