دھماکہ خیز خبر، عدالت نے ایک ساتھ کتنے ن لیگی رہنمائوں کو جیل بھیج دیا، جیل جانیوالوں میں کون کون شامل ہے ن لیگ کیلئے تشویشناک خبر

29  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں عدلیہ مخالف تقاریر کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ، ن لیگ کے چار رہنمائوں کو ایک ماہ قید کی سزا۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں عدلیہ مخالف ریلی کے دوران عدلیہ مخالف تقاریر پر لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے ۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں ن لیگ کے چار رہنمائوں کو جرم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ایک ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ ن لیگ کے سزا پانیوالے رہنمائوں میں شیخ وسیم، احمد ایاز اور جمیل خان شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…