زمبابوے کی4 رکنی سیکیورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے منگل کولاہور پہنچے گی

5  مئی‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک) زمبابوے کی4 رکنی سیکیورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے6 مئی کولاہور پہنچے گی ، 4 رکنی جائزہ کمیشن صرف ایک روزہ دورے کے بعد وطن واپس لوٹ جائے گا۔ذرائع کے مطابق حفاظتی انتظامات سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے زمبابوے بورڈ کے حکام اور ان کے پرائیویٹ سیکیورٹی افسران پر مشتمل 4 رکنی وفد 5 اور 6 مئی کی درمیانی شب لاہور پہنچے گا ۔ شیڈول کی تبدیلی کے بعد زمبابوے ٹیم 3 کے بجائے صرف ایک روزہ قیام کے دوران پولیس حکام سے ملاقات کرےگا پولیس افسران انھیں سیکیورٹی پلان بارے تفصیلی بریفنگ دیں گے۔سیکیورٹی ٹیم میچ کے مقام قذافی اسٹیڈیم اور رہائش گاہ کے علاوہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا بھی دورہ کرے گی اور اسی شب واپس زمبابوے لوٹ جائےگی۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی ٹیم کے دورے کے دوران آئی سی سی کے سیکیورٹی کے نمائندے کی بھی لاہور آمد متوقع ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…