ن لیگ کا مکمل صفایا۔۔ پاکستان کا ایسا شہر جس کا کوئی بھی شہری ن لیگ کو ووٹ نہیں دے گا

11  جون‬‮  2018

جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن کا ایسا شہر جہاں کا کوئی بھی شہری ن لیگ کو ووٹ نہیں دے گا۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی شیڈول کا اعلان ہوتے ہی ملک بھر میں سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے اور آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے اور بہت سے امیدوار آج کے دن اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرارہے ہیں۔ ایسے میں ایک چونکا دینے والی خبر بھی سامنے آچکی ہے کہ پنجاب کے شہر جھنگ سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے حصول کیلئے

کسی بھی امیدوار نے درخواست نہ دی ہے اس طرح اب جھنگ میں مسلم لیگ ن کا کوئی بھی امیدار نہیں ہو گا اور جھنگ کے شہری شیر کے نشان پر مہر نہیں لگا سکیں گے۔واضح رہے کہ جھنگ میں قومی اسمبلی کی تین اور صوبائی اسمبلی کی سات نشستیں ہیں۔حیران کن طور پر ن لیگ کے ضلعی صدر اور سابق ایم پی اے خالد غنی سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم سمیت دیگر سابق اراکین اسمبلی اپنی جماعت کے ٹکٹ کی بجائے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…