وفاقی حکومت ملک میں آبی وسائل پر بھر پور توجہ دے رہی ہے،سرتاج عزیز

29  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی ) ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک میں آبی وسائل پر بھر پور توجہ دے رہی ہے، یہ عوام کا معیارزندگی بلند کرنے میں معاون ثابت ہو گی،حکومت ملک میں توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، پانچ سالہ دور حکومت میں 10ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی قومی گرڈ میں شامل کی گئی۔سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک میں

آبی وسائل اور فزیکل پلاننگ اینڈ ہاوسنگ کے شعبوں پر بھر پور توجہ دے رہی ہے جس سے عوام کا معیارزندگی بلند کرنے میں معاون ثابت ہو گی، پائیدار ترقیاتی اہداف کے پروگرام اور سماجی شعبے کی بہتری کے لے حکومت دن رات کام کررہی ہے۔ انہوں نے کہا حکومت ملک میں توانائی کے بحران کے خاتمے اور ٹرانسپورٹ و مواصلات کے شعبوں کی بہتری کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے، گزشتہ پانچ سالہ دور حکومت میں 10ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی قومی گرڈ میں شامل کی گئی ہے.

 

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…