’’بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ‘‘ شاہد خاقان عباسی کے ساتھ شیخ زید ایئر پورٹ رحیم یار خان آمدکے موقع پر ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

27  مئی‬‮  2018

رحیم یار خان(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ‘‘ شاہد خاقان عباسی کے ساتھ شیخ زید ایئر پورٹ رحیم یار خان آمدکے موقع پر ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،’’بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ‘‘ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی کوٹ مٹھن میں بے نظیر پل کی افتتاحی تقریب کے بعد گزشتہ روز شیخ زید ائر پورٹ رحیم یار خان آمدکے موقع پر ائر پورٹ پر کوئی بھی مسلم لیگی رہنما ، ممبر پارلیمنٹ یا

پارٹی رہنما انکے استقبال کو نہ آیا۔صرف ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) نے وزیر اعظم کا استقبال کیا اور پھر بعد میں انہیں اسلام آباد رخصت کیا ،تاہم اس موقع پر شیخ زید ائر پورٹ پر سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے تھے۔یاد رہے کہ قبل ازیں وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر اراکین پارلیمنٹ کے علاوہ ن لیگی پارٹی رہنما اور بلدیاتی اداروں کے سربراہ انکے استقبال کے لئے ائر پورٹ پر موجود ہوتے تھے

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…