’’پاکستانی سیاستدانوں کیلئے ڈوب مرنے کا مقام‘‘ پروٹوکول نہ سکیورٹی،ایوان صدر آمد بھی بذریعہ ٹیکسی،کرایہ خود جیب سے ادا کیا،اٹلی کے نومنتخب وزیر اعظم نے سادگی کی مثال قائم کردی

26  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کے نومنتخب وزیر اعظم  صدر سے ملاقات کیلئے بذریعہ ٹیکسی ایوان صدر پہنچ گئے ، عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اٹلی کے وزیر اعظم جب اپنی اسناد جمع کرانے کیلئے ایوان صدر پہنچے تو یہ منظر دیکھ کر سب حیران رہ گئے کہ وہ ٹیکسی کے ذریعے ایوان میں پہنچے ۔ ان کے ہمراہ

کوئی پروٹوکول بھی نہیں تھا۔معلوم ہوا ہے کہ نومنتخب وزیر اعظم نے ٹیکسی کا کرایہ بھی خود اپنی جیب سے اداکیا ہے ۔ جیسے ہی یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے پسندیدگی کا اظہار کیا ۔ کچھ صارفین نے پاکستانی حکمرانوں کی جانب توجہ مبذول کروائی کہ جو کئی گاڑیوں کے پروٹوکول کے ہمراہ گھومتے نظر آتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…