اسلام آباد اور راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ،گرمی سے روزے دار شدید پریشان

21  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن) جڑواں شہروں میں روات 500 کے وی گرڈ اسٹیشن اور گھکڑ 500 کے وی گرڈ اسٹیشن فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کر گئے جس سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں گزشتہ روز خرابی کی وجہ سے کئی گھنٹے تک بجلی غائب رہی ۔ ترجمان وزارت

توانائی پاور ڈویژن کے مطابق لوڈشیڈنگ کی وجہ روات اور گھکڑ میں 500 کے وی کے گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر جانے کی وجہ سے بجلی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے ۔ ترجمان کے مطابق ملک کا پورا سسٹم چل رہا ہے اور باقی بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں سحر اور افطار کے اوقات میں زیرو لوڈشیڈنگ ہے جیسے ہی گرڈ اسٹیشنوں پر کام مکمل ہو گا بجلی کی سپلائی بحال کر دی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…