اڑتالیس گھنٹے کے اندر اندر پشاور سے یہ چیزیں ختم ہوجانی چاہئیں، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا حکم جاری کردیا کہ پشاور کے شہریوں کے دِل ہی جیت لئے

9  مئی‬‮  2018

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) اڑتالیس گھنٹے کے اندر اندر پشاور سے یہ چیزیں ختم ہوجانی چاہئیں، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا حکم جاری کردیا کہ پشاور کے شہریوں کے دِل ہی جیت لئے، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پشاور میں قائم غیر ضروری چیک پوسٹیں 48گھنٹے ختم کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں راستوں

کی بندش اور غیر ضروری چیک پوسٹوں سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے حکم دیا کہ لوگوں کے راستے کیوں بند کیے ہیں، 48 گھنٹوں میں راستے کھولیں، جو دیواریں بنی ہیں وہ گرائیں، غیر ضروری چیک پوسٹیں ہٹائیں، صرف چند چیک پوسٹیں ہونی چاہیے، جہاں ضرورت ہے وہاں ناکے رکھیں اور مجھے وہ جگہ بتائیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…