ٹی 20کے بعد ٹی 10اور اب کونسا نیا بین الاقوامی کرکٹ فارمیٹ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا

19  اپریل‬‮  2018

لندن(آئی این پی) انگلینڈ نے ٹوئنٹی20طرز کو مزید مختصر کرنے کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے 100بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2020 میں نئے مینز اور ویمنز 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹس کا آغاز ہونا ہے، اگرچہ پہلے اسے آئی پی ایل کی طرز پر ٹوئنٹی 20 لیگ قرار دیا گیا تھا۔مگر اب

اس میں فی ٹیم 100 بالز کا نیا فارمیٹ پیش کیا گیا جسے تمام اسٹیک ہولڈرز نے متفقہ طور پر سپورٹ کیا ہے۔ای سی بی کے چیف کمرشل آفیسر اور نئے ایونٹ کے ایم ڈی سنجے پٹیل نے کہاکہ یہ دراصل 100 بالز کرکٹ ہوگی جس میں 15 اوورز روایتی 6 بالز پر مشتمل ہوں گے، آخر میں 10 بالز کا ایک اوور ہوگا جومقابلے میں نئی سنسنی اور جوش و خروش پیدا کرے گا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…