ہاں یہ سچ ہے! فوائد چوہدری نے کس کام سے انکار کیا جس کی وجہ سے عمران خان عامر لیاقت سے وہ کام کروانے کیلئے اس کو تحریک انصاف میں لیکرآئے؟ماروی سرمد نے تصدیق کردی، چونکادینے والے انکشافات

20  مارچ‬‮  2018

کراچی(نیوزڈیسک)ہاں یہ سچ ہے! فوائد چوہدری نے کس کام سے انکار کیا جس کی وجہ سے عمران خان عامر لیاقت سے وہ کام کروانے کیلئے اس کو تحریک انصاف میں لیکرآئے؟ماروی سرمد نے تصدیق کردی، چونکادینے والے انکشافات، تفصیلات کے مطابقمعروف اینکر پرسن او رایم کیو ایم کے سابق رہنما عامرلیاقت حسین نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی ہے

جس کے بعد تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں نے ان کی تحریک انصاف میں شمولیت کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے ، اب عامر لیاقت حسین کی تحریک انصاف میں شمولیت کی ایک اور حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی ہے سماجی کارکن ماروی سرمدنے ٹوئٹر پر انکشاف کیا ہے کہ ’’ کیا یہ درست ہے کہ حتیٰ کہ فوادچودھری نے بھی تحریک انصاف کیلئے ختم نبوت کا رڈ کھیلنے سے انکار کردیا ؟ اور اسی وجہ سے قائد تحریک عمران خان عامر بھائی کو لائے ؟‘‘۔ جس کے جواب میں حسن ظہور نے ان کی اس بات سے اتفاق کیا اور کہا کہ ’’آپ100فیصد درست کہہ رہی ہیں ، پی ٹی آئی میں ایک۔۔۔ کی ضرورت ہے لیکن یہ یقیناًکراچی میں تحریک انصاف کی جیت کیلئے آگے ہوگا۔ جس پر طاہر خان نے لکھاکہ ’ہاں میرے خیال میں یہ درست ہے کیونکہ میں نے کئی دفعہ دیکھا کہ جب یہ مسئلہ مختلف چینلزپرزیربحث آتا ہے تو فوادچودھری خوش نہیں ہوتے، میں تحریک انصاف کا حامی نہیں لیکن میں فواد چودھری کی یہ عادت واقعی پسند کرتاہوں،جس پر ایک اور صارف مشتاق ملک نے استفسار کیا کہ ’کیا عامر لیاقت تحریک انصاف کے آفیشل ’’بھونکا ‘‘کے طورپر فوادچودھری کی جگہ لے گا؟۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…