تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو ’’جھوٹا حلف‘‘ مہنگا پڑ گیا

8  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی جانب سے جھوٹا حلف نامہ جمع کروانے پرسماعت ہوئی ۔ دوران سماعت درخواست گزار ایاز صادق کے وکیل شاہد حامد نے لاہور ہائی کورٹ کا حکم نامہ الیکشن کمیشن میں پیش کر دیا، 15 مارچ سے دلائل کا آغاز ہو گا ۔ جمعرات کو ممبر الیکشن کمیشن سندھ عبدالغفار سومرو کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے ایاز صادق کی درخواست پر تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے خلاف جعلی حلف نامے جمع کرانے سے متعلق

کیس کی سماعت کی۔علیم خان کی جانب سے جونئیر وکیل نے ستدعا کی کہ دلائل کیلئے آئندہ ماہ کی تاریخ مقرر کی جائے، اسپیکر ایاز صادق کے وکیل شاہد حامد نے کہا کہ علیم خان کی جانب سے کافی تاخیر کی جا رہی ہے ٗ آئندہ ماہ کی تاریخ دینے سے بہت تاخیر ہو جائے گی۔ممبر بلوچستان نے ریمارکس دیئے کہ ایک آپ آتے نہیں دوسرا تاریخ بھی آئندہ ماہ کی مانگ رہے ہیں،الیکشن کمیشن نے کیس سے متعلق دلائل سننے کیلئے 15 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…