زینب قتل کیس میں بڑی پیش رفت، لاہور سے گرفتار ملزم نے تفتیش کے دوران منہ کھول دیا، نشاندہی پر دو ساتھی قصور سے پکڑ لئے گئے

18  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم عمر کی نشاندہی پر دو مزید ملزم گرفتار، شناختی آصف اور بابا رانجھا کے نام سے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زینب قتل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور لاہور سے گرفتار ملزم عمر کی نشاندہی پر تفتیشی ٹیم نے دو مزید ملزمان کو قصور کے علاقے کچرا کنڈی سے گرفتار کر لیا ہے جن کی شناختی آصف اور بابا رانجھا کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو ایک

مکان پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتاری کے بعد دونوں ملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے فرانزک لیب کو بھجوا دئیے گئے ہیں جبکہ تفتیش کا عمل بھی جاری ہے۔ دوسری جانب ڈی پی او قصور کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ زینب قتل کیس میں پیش رفت اس لئے نہیں ہو سکی ہے کہ کیونکہ شہر میں لگے کیمروں کامعیار انتہائی ناقص ہے ،سی سی ٹی وی فوٹیج میں زینب کو اغوا کرنے والے شخص کی شناخت میں دشواری کا سامنا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…